بڑی بریکنگ نیوز
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز سے ڈائریکٹ 97.19 ڈالرز گی بیرل پہ آ گئی۔
تقریبا 6 ڈالر بھی بیرل سستا ہوچکا ہے تیل۔۔۔۔ہمارے اب حکومت ��یں اگر رتی برابر بھی شرم ہے احساس ہے غریب کا تو فوری قیمیتیں کم کرنے کا اعلان کرے۔۔۔بس کردو ظلم مرنا بھی ہے۔
ہزار روپے لیٹر میں پٹرول نہیں ملتا تو نہ ملے لیکن یاد رکھیں ہمیں ڈرائیں مت اگر عوام کے لئے پٹرول کی قلت ہوگی تو حکمرانوں کے لئے بھی بے بہا ذلت ہو گی اور بالکل مفت ہو گی
@SiddiqBaloch007@WaqasJaveed14@iamansaarmy Baqi sbi kam discipline se ho rhy?? Sb pehly tw ye politicians, DC, AC and Judges logon ko follow krwao rules and discipline.. phr krwana gareebon ko rules follow... Sbi Haram khor bus ghareebon py zulam krny a jaty aur Tum jesy log defend krny b a jaty..
Agar to yeah news such hai k rizwan ko umarh pe ni Jane diya gia.kyn k inquiry chal rhi hai to sharam ani chaye rokne walon https://t.co/LDqnSRd4zp ko ese treat kare rahe ho jese bht bara criminal hai.or agar rizwan k phone se khuch na mila to kia tm sab us se maafi mango gay poori dunia k samne🤔.
جس تعلیمی نظام میں:
2018 کے بعد بھرتیاں نہ ہوں،
90% سکولز میں مکمل مضمون وار اساتذہ اور سکول ہیڈز نہ ہوں
کمپیوٹر و سائنس لیبز نہ ہوں،
فنڈز مانگنے پڑیں،
گارڈ اور سویپر تک نہ ہوں،
اور تعلیمی سال صرف 110 دن کا ہو۔
وہاں بھی کم رزلٹ پر ٹیچرز ذمہ دار ہیں،
کیا بات ہے پنجاب سرک��ر کی؟
@WaqasJaveed14@iamansaarmy Tumhy pta ha halmet ki vja se chalan hua???
Agr challan zruri b tha tw 500 tk ka kR len... 2000 ka challan kR k ku awam ko zalil kR rhy... Upr se Tum jesy jahil defend krny a jaty
تم بابا کو نہ��ں جانتے ۔۔ بھلا بتاؤ کیا غلط کہہ رہی تھی یہ۔ اس عورت نے پانچ افراد کو گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کردیا۔۔ اور آج بری ہوگئی۔۔ نام ہے نتاشہ۔۔ لگ نشے میں رہی تھی ۔۔ لیکن بابا واقعی تگڑے تھے اس کے۔۔ کیا ریاست مدعی بنے گی اس کے خلاف؟
@hinaparvezbutt ڈائریکٹ رشوت تو کوئی بھی نہیں مانگتا ہوگا
بس کام نہیں کرتے یہ سرکاری کلرکس اور افسران
لیکن کوئی چپکے سے پیسے پکڑا دے تو کہتے ہیں اب آپکی خاطر کوشش کر لیتے ہیں
یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔