خون کے پجاریوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ :
#گولی_کیوں_چلائی
یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ لوگ جو اپنی ہی نہتی عوام پر گولیاں برساتے رہیں، قوم انہی کے کاروبار کو پروموٹ کرتی رہے۔ کاروبار ان کا کام ہی نہیں ہے۔ قانونی طور پہ سرکاری نوکر کاروبار کر ہی نہیں سکتا۔
لہذا ہر محب وطن پاکستانی، عسکری مصنوعات کا نہ صرف مکمل بائیکاٹ کرے بلکہ ان کا بھی بائیکاٹ کرے جو ان مصنوعات کی خرید و فروخت اور استعمال کرتے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw .
#RestoreConstitution
فضاء عالم کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس اسٹیشن ٹاؤنشپ نے بغیر کسی مقدمہ اور لیڈی پولیس اہلکار کے فضاء عالم کو گرفتار کیا۔ جو بھی جعلی مقدمہ درج کریں گئے ان شاءاللہ کل اس مقدمہ سے ڈسچارج کروا لیں گئے۔
صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور میاں اکرم عثمان صاحب کی طرف سے ڈی سی لاہور کو 5 اگست کو جلسے کے حوالے سے NOC کیلئے درخواست دے دی گئی ہے۔ جس کا جواب دو دن میں دینا ہوتا ہے۔ جو کہ ہمیں پتہ ہے یہ NOC نہیں دیں گئے۔ اگر یہ ایسا کریں گئے تو پھر ہم عدالت جائیں گئے۔
اہم خبر، سپریم کورٹ کے7ججز جن میں سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس شاہد وحید، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں اگلے ہفتے کیسز کی سماعت کرے والے کسی بینچ کا حصہ نہیں
@attique_riaz06@BarristerGohar@Salmanakr Manta ni koi kas ko har koi khud ko sub sa oper aamjta and bake pti party available ni ha kasi ko legal notices ni baj skhta na koi mna mpa D seat ho skhta ha
اے ٹی سی لاہور میں مقدمہ نمبر 320/26پولیس اسٹیشن پھول نگر میں ڈاکٹر قیصر اور شان کی ضمانت بعداز گرفتاری سماعت کل ہوگی۔انہوں خان صاحب کی رہائی کے لیے پرامن احتجاج کیا۔جس پر ان کو گھر سےاٹھا کر ایک جھوٹیFIRمیں ملوث کرکے، جھوٹا اسلحہ ان سے برآمد کیا گیا. ان شاءاللہ کل ضمانت ہوجائےگی