They killed Abbas Shaheed Mousawi and he was replaced by Syed Hassan Nasrullah and resistance became global, If the Scumbags in White House are still thinking that they can paralyze resistance by killing #قاسم_سليماني and #ابو_مهدي_المهندس then they will witness the Allah's plan.
عظیم یمنی مجاہد اور انصاراللہ کے سرکردہ رہنما شہید ابو حیدر الحمزہ، یہ وہ عظیم مجاہد ہیں کہ جنھوں نے امریکہ اور سعودی عرب کو اس قدر ذلیل و رسوا کیا کہ سعودی اتحاد نے اپنے اجداد کی سنت دوہراتے ہوئے بعد از شہادت بھی ان سے بدلہ لینے کے لیے ان کی آخری آرام گاہ پر بم برسائے.
#ترک_منافقت
ترکی نے سوریا پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے کیے جانے والے میزائل حملوں کو خوش آئن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دمشق کیلئے بہت مناسب جواب تھا۔
#SyriaStrike#SyriaStrikes#SaveMuslims
#پہلے اور #بعد کے منظر:
آج صبح سوریا کے دارلحکومت دمشق پر ہونے والے حملے میں دہشت گردوں کے خامی ممالک برطانیہ، فرانس اور امریکہ نے Syrian Scientific Studies and Research Center کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
#SyriaStrikes
آج پھر کل کا کل اسلام کل کفر کے مقابلے میں کھڑا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم تھیرسا مے نے برطانوی فوج کو حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی جنگی آبدوزویں سوریا پر ممکنہ حملہ کی تیاری کیلئے اپنے میزائلوں کی رینج کے اندر منتقل کریں اور سوریا فوج کے خلاف حملے کیلئے ہما وقت تیار رہیں۔
#اطلاع
آج صبح مبینہ #اسرائیلی میزائل حملے میں #سوریا کے مشرقی حمص میں واقع T4 فوجی فضائی اڈے پر 20 میزائلوں سے حملہ کیا گیا، جن میں سے 8 میزائلوں کو سوریا ائیر ڈیفینس نے دفاعی کاروائی کرتے ہوئے تباہ کر دیا۔
نقصان کا خدشہ!
قابض صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پٹی کے مرکزی علاقے جھر الدک پر چار بمب گرانے کی اطلاع کثیر تعداد میں فلسطینوں کی ہلاکتوں کا خدشہ۔
#مرگ_بر_آمریکا#مرگ_بر_اسرائیل#مرگ_برانگلیس