☘ وبائی امراض سے حفاظت کی دعائیں ⑮
☑ سيدنا ابوهريرة رضي الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ، شیطان نے ان سے (انسانی شکل میں آکر) کہا : جب تم بستر پر سونے کے لیے آؤ تو آية الكرسي مکمل آیت پڑھا کرو :
"اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَىُّ الۡقَيُّوۡمُ...(مکمل آیت)"
/12 👇👇
- اس طرح اللہ کی طرف سے تم پر ایک محافظ مقرر ہو جائے گا اور شیطان تمہارے قریب نہیں آئے گا حتیٰ کہ صبح ہو جائے گی۔ اور صحابہؓ خیر کے کاموں میں بہت زیادہ حریص تھے۔
- رسول الله صلى الله عليه وسلم نے اس بات (جو شیطان نے ابوهريرةؓ سے کہی) کے متعلق فرمایا کہ 2/3