ھمارے وطن کی سرحدوں کے محافظ فوجی افسران و جوان ھمارا فخر ھیں ۔ وطن کے دفاع میں پیش کی گئیں ان کی شہادتیں وطن کے ساتھ ان کی وفاداری اور جان نثاری کا مظہر ھیں ۔
اے راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ھیں
#خراج_عقیدت
*سب کی اپنی اپنی تھکن ہے، کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کوئی لہجوں سے اُکتا یا ہوا ہے، کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال تو کوئی ضرورتوں سے پریشان ہے، کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے🙂🖤*
#mirpur#زندگی
کیا فائدہ ان جہازوں کا اور کیا فایدہ دنیا کی تیسری ایٹمی طاقت ہونے کا
جب ریاست کی پوری مشینری کو یہ پانچ جانیں نظر نہیں آئ
14 اگست کو 95 کروڑ کا مجرہ کروا کر
اور 23 مارچ کو سرکس کروا کر ٹاکی شاکی مار کے الماری میں ڈال دیں
کوئی بہت بڑا دعوی نہیں ہے مگر ایک حقیقت ہے کہ اگر مریم نواز شریف یونہی پانچ سال کام کرتی رہیں انشااللہ تو میاں نواز شریف کی طرح مریم نواز شریف بھی عوام کے دِلوں پر راج کرینگی اور ان کا یہ عوام دوست رویہ عوام میں بہت مقبولیت حاصل کرے گا۔
@MaryamNSharif
@SardarAZ_kh
رمضان کے مہینے میں لیگی کارکنوں کا خاص خیال رکھا جائے گا
میں صرف لیگی کارکنوں کو فالو بیک اور پروموشن دیتا ہوں
اگر آپ نے اکاؤنٹ میاں نواز شریف کی محبت میں بنایا ہوا ہے تو کمنٹ اور ریپوسٹ کریں ♥️
حکومتِ پنجاب کی قیمت پنجاب ایپ پر شہری نا صرف اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ دیکھ سکتے ہیں بلکہ نا جائز منافع خوری اور اشیاء کی قلت کے ��ارے میں شکایات کو بھی رپورٹ کر سکتے ہیں۔ صوبہ بھر میں پرائس کنٹرول کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے اور میں بذات خود اس عمل کی نگرانی کر رہی ہوں۔
#Ramzan2024#رمضان_مبارك
تمام اہل اسلام کو یہ برکتوں ، رحمتوں اور بخششوں کا ماہ مقدس مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس عظیم ماہ کے صدقے ہم سب پر آپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے اور آپنی بیش بہا نعمتوں و رحمتوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین ثمہ آمین