��لرٹ🚨
کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، بی ایل اے کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
گلشن اقبال بلاک 12، منو گوٹھ میں پاکستان رینجرز اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار دہشتگرد کی شناخت آصف ولد اصغر علی کلمتی بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے 2023 میں بی ایل اے میں شمولیت اختیار کی، جس کی ہدایت کمانڈر طارق عرف صوفی اور سلمان کلمتی بلوچ نے دی تھی۔ ملزم 2016 میں کراچی سے گوادر کے علاقے پنجوان منتقل ہوا، جہاں وہ تنظیم کے لیے اسلحہ و گولہ بارود کی ترسیل اور لاجسٹک معاونت فراہم کرتا رہا۔
ذرائع کے مطابق 2025 میں کمانڈر طارق عرف صوفی کی ہلاکت کے بعد ملزم ایران کے علاقے رمدان میں روپوش ہو گیا تھا۔ ملزم نے اپنے ساتھی سلمان بلوچ کے ہمراہ سیکیورٹی فورسز سے بدلہ لینے کا عہد بھی کیا تھا۔
مزید انکشافات میں سامنے آیا کہ ایک ہمسایہ ملک میں موجود بی ایل اے کمانڈر ریحان بلوچ نے ملزم کو مجید بریگیڈ سے عسکری تربیت حاصل کرنے کی ہدایت دی تھی، اور وہ عید کے بعد تربیتی کیمپ جانے کی تیاری میں تھا۔ حکام کے مطابق گرفتار دہشتگرد سوشل میڈیا پر بھی سرگرم تھا اور مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے نوجوانوں کو ریاست اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اکسانے میں ملوث رہا۔
گزشتہ را�� پنجگور میں فتنہ الہندوستان نے جب گھروں پر حملہ کیا، تو مجاہد بلوچ اور برھان بلوچ نے اپنے ننگ ناموس کی خاطر لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
#Balochistan
An India-linked disinformation network has been exposed for using fake Iranian identities to spread anti-Pakistan propaganda, aiming to undermine regional stability, damage Islamabad’s global image, and sow division across the Islamic world.
#Disinformation#FakeAccounts #AntiPakistanPropaganda #PakistanTV #PakistanTvglobal
بی ای�� اے کیلئے بلوچستان کی عوام کا جواب آگیا
برشور میں ہزاروں لوگوں نے پاکستان کے جھنڈے کیساتھ جلسے میں شرکت کی
بی ایل اے نے دھمکی دی تھی کہ جو بلوچ پاکستان کا جھنڈا لہرائیں گے ان کو قومی غدار کے طور پر نشانہ بنایا جائے گا
لیکن بلوچستان کی عوام نے بی ایل اے کی دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے
⚡🇵🇰 Pakistani Forces Another unseen Video of Capturing Deep Inside Afghan Territory
Pakistan have captured a 32 km area near the border after defeating Afghan Taliban militants.
Troops are seen celebrating, while returning personnel were reportedly welcomed by locals.
🚨 بریکنگ: IDF کی پوری بٹالین نے ح زب اللہ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے - قیدی فوجیوں کو اسرائیلی علاقے کے اندر کیمرے میں دکھایا گیا
ایک چونکا دینے والی پیش رفت میں، ایک پوری اسرائیلی بٹالین نے مبینہ طور پر گیلیلی کے علاقے میں شدید لڑائی کے بعد ح زب اللہ کی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
غیر مصدقہ لیکن وسیع پیمانے پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ح زب اللہ کے جنگجوؤں کی پیش قدمی پر درجنوں IDF فوجیوں کو ہتھیار ڈالتے اور ہاتھ اٹھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اسرائیلی چینل 13 شمال میں "سنگین نقصانات اور الگ تھلگ ہتھیار ڈالنے" کی تصدیق کر رہا ہے۔
ح زب اللہ کے میڈیا نے قبضے میں لیے گئے اسرائیلی آلات اور فوجیوں کو حراست میں لیے جانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اسرائیل کی جدید عسکری تاریخ میں سب سے بڑا سنگل یونٹ سرنڈر ہے۔
ایرانی حکام نے "مزاحمت کی ہمت" کی تعریف کی ہے جبکہ اسرائیلی فوجی ذرائع صحیح تعداد کے بارے میں خاموش ہیں۔
یہ اسرائیل کے لیے ذلت آمیز ہے۔
(ذرائع: چینل 13 اسرائیل، الجزیرہ آن گراؤنڈ رپورٹس، ح زب اللہ ملٹری میڈیا،
Copy
یورپین ممالک بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کو عزت دینے لگے!
رومانیہ حکومت نے پاکستان کے لئے اپنے روایتی طرز میں قومی ترانہ بنا دیا۔
سن کر آپ کو بھی فخر اور خوشی محسوس ہوگی!
یہ ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان جب برشور جارہے تھے تو راست میں معصوم بچوں نے ان کو روک لیا اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ان میں عیدی بھی تقسیم کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بچے دوڑتے ہوئے وزیراعلیٰ کی گاڑی تک پہنچتے ہیں اور ان سے عیدی لیتے ہیں اس موقع پر بچوں کی خوشی دیکھنے لائق ہے
"میرا موقف واضح ہے، میں جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا، اور میں غزہ اور ایران کے لوگوں کے ساتھ ہوں، مجھے دنیا بھر سے خطوط مل رہے ہیں جن میں اسپین کے موقف کی تعریف کی گئی ہے۔"
ـ 🇪🇸 ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز 🔥
دلیر اور نڈر لیڈر 👏
🚨 "تم دنیا کو زمین کے بدترین لوگوں سے بچا رہے ہو۔ خدا تمہیں برکت دے۔"
ایرانی شہری فوجی کارروائیوں کے دوران ریڈیو پر اپنے میزائل آپریٹرز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتے ہیں۔
عراق سے آنے والا یہ منظر انسانیت کے ماتھے کا جھومر ہے۔ ضعیف خواتین کا اپنی سونے کی انگوٹھیاں ایران کے نام کر دینا ایک واضح پیغام ہے: "ہم جغرافیائی لکیروں میں بٹے ہو سکتے ہیں، مگر ہماری روحیں ایک ہی درد سے تڑپتی ہیں۔" یہ اتحاد کی وہ زنجیر ہے جسے کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی۔
آج بلوچستان کے ضلع برشور میں تاریخ ساز دن تھا ۔ سرفراز بگٹی نے ایک بہت بڑا جلسہ کیا جس میں پاکستان کے پرچم نمایاں تھے ہزاروں بلوچ عوام اس جلسے میں شریک تھے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج رہے تھے ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے۔
بلوچستان میں تاریخی کام ہورہا ہے اور اس کی گواہی خود بلوچستان کی عوام دے رہی ہے ۔ عوام کے مسائل حل ہورہے ہیں اور دہشتگردی ہار رہی ہے ۔ امن آرہا ہے ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے ۔ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کو دنیا کوئی طاقت اب نہیں روک سکتی ۔
بڑکی جدید میں یہ گھرجسکامالک ولی خان افغانی ہےپراپرٹی کاکام کرتا ہےنزد ڈی-واٹسن شاہی پراپرٹی کےنام سےدفترہےاس گھر میں بیس سے پچیس بندےمقیم ہیں تمام افغانی ہیں
گوجرخان پولیس نےبہت بارکاروائی بھی کی لیکن اپنااثرورسوخ استعمال کرتے ہوئےمزیدمہلت مانگ لیتاہے
@igpunjab72
مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا نام دوبارہ سے گونجنے لگا۔
اس وقت سوشل میڈیا پر مقبوضہ کشمیر سے کافی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں عوام نے سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب سے ایران جنگ میں ثالثی کے کردار پر اظہار یکجہتی کیا ہے۔