Breaking News
فاختہ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف صاحب کی مبینہ آڈیو منظر عام پر لے آئی. کیسے انہوں نے پلاننگ کی.کیسے محمد رضوان کو وائیٹ بال کی کپتانی نہ کرنے دی.بابر اعظم کے خلاف کونسا پلان بی تیار تھا فاختہ سب منظر عام پر لے آئی،،،
@TalhaAisham
پر الزام عائد کیا کہ انکے کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے تعلقات ہیں وہ گھروں میں جاتے ہیں...
#ZakaAshraf #RemoveZakaAshraf #PCB