اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (سی پی این ای) کے عہدیداران کے درمیان اہم اجلاس میں اخباری صنعت کو درپیش مسائل، اشتہاری پالیسی اور صحافتی اقدار کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
@presidentCPNE#DailyParwan
کراچی:روزنامہ پروان کے نیوز ایڈیٹر شہروز انصاری سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار
کراچی:اونگی ٹاؤن سیکٹر 1 سی زبیدہ ہسپتال کے سامنے موٹر سائیکل سوار مسلح افراد موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فرار
#DailyParwan@ZiaLanjar@SindhPoliceDMC
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم عوام کا اعتماد کھوچکی ہے اور اب انہیں اقتدار کی یاد ستا رہی ہے تو شارٹ کٹ ڈھونڈ رہے ہیں۔
#DailyParwan@sharjeelinam
نیو سکھر سوسائٹی کے قریب کھلے ریلوے پھاٹک پر ٹرین حادثہ، ریٹائرڈ DSP دریا خان جتوئی اور ان کے بھائی عارب جتوئی جاں بحق، دو افراد شدید زخمی
#DailyParwan
جوہی: جوہی_دادو روڈ پر گاؤں شہمیر گاڈھی کے سامنے ایک دیہاتی نے پانی کی سبیل قائم کر رکھی ہے، جہاں سے روزانہ مسافر اور راہگیر مستفید ہو رہے ہیں۔
#DailyParwan#sindhrescue1122
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں مزید الیکٹرک بسیں، ای ٹیکسیاں، ای بائیکس اور ای تھری وہیلرز متعارف کرانے کا. فیصلہ کیا گیا.
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN#DailyParwan
عمرکوٹ میں سرکاری اسکول کی دیوار گرنے سے تین کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ مدرسے سے گھر واپس جا رہی تھیں۔ علاقے میں سوگ کی فضا چھا
@sardarshah1#DailyParwan#خاتم_النبیین_محمدصلى