آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں ان بے بس مردوں، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پا کر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں ، اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مددگار پیدا کر دے
سورة النساء ۷۵
#GazaCallsPakArmy
Netanyahu knows Islam better than our Muslim scholars; He calls all Shia & Sunnis to be extremists, just like Islam ends the series of revelations on Surah e Tauba.
If a Muslim is not extremely Muslim, he has not entered Islam fully
A Muslim is to be at war with every breath he takes & is supposed to be murdered in the process
No natural death befits a Momin!
The Repentance (9:111)
۞ إِنَّ ٱللَّهَ ٱشْتَرَىٰ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَٰلَهُم بِأَنَّ لَهُمُ ٱلْجَنَّةَ ۚ يُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ ۖ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّۭا فِى ٱلتَّوْرَىٰةِ وَٱلْإِنجِيلِ وَٱلْقُرْءَانِ ۚ وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِۦ مِنَ ٱللَّهِ ۚ فَٱسْتَبْشِرُوا۟ بِبَيْعِكُمُ ٱلَّذِى بَايَعْتُم بِهِۦ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ ١١١
Allah has indeed purchased from the believers their lives and wealth in exchange for Paradise. They fight in the cause of Allah and kill or are killed. This is a true promise binding on Him in the Torah, the Gospel, and the Quran. And whose promise is truer than Allah’s? So rejoice in the exchange you have made with Him. That is ˹truly˺ the ultimate triumph.
— Dr. Mustafa Khattab, The Clear Quran
https://t.co/4isJSXJ2Mw
میر صاحب، جعلی درویشوں، ملنگوں،فقیروں کی پہچان کرانے کا شکریہ،
ا�� سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ غزہ لٹمس ٹیسٹ ہے یہ جعلی ملنگوں، درویشوں، فقیروں، کمپرومائزڈ سیاسی لیڈروں،حکمرانوں، جرنیلوں کو بے نقاب کرکے چھوڑے گا لہذا دوغلی پالیسیاں اور دورنگی نہیں چلے گی۔
جو غزہ کے ساتھ ہے وہ امت میں عزت پائے گا جو غزہ کے ساتھ نہیں ہے وہ نیتن یاہو اور ٹرمپ کا سہولت کار ہے۔
🔴 سوڈان کی چھوٹی مظلوم بچی کہتی ہے:
"ہم جہنم میں ہیں، ہمارے بچے بھوکے ہیں۔
اے عربو، اے مسلمانوں! ہمیں بچا��۔"
یہ ظلم اس لیے ختم نہیں ہو رہا کیونکہ ��متِ مسلمہ کا کوئی رہنما نہیں۔
During USA’s invasion and occupation of Iraq and Afghanistan, 30,177 soldiers committed suicide. That’s over 4x the number killed in combat.
When you invade people’s lands, destroy their homes, kill their families and occupy their countries in the name of fake superiority dressed up as democracy don’t be surprised if one day the demons of your own evil rise within you and tear your soul apart.
However, what you won’t find is the people fighting back killing themselves, despite the terrible circumstances.
Neither will you find any of the leaders and politicians who orchestrated and ordered the invasions harming themselves. The dirty work is done by soldiers so that soulless leaders don’t have to contend with human consequences of murder, torture and rape.
But, these soldiers should turn their sorrow and wrath upon those who give them the orders. After that, they can do what they like to themselves.
May Allah increase that feeling in all barbarous soldiers of occupation.
🟥 متحدہ عرب امارات (UAE) کا سوڈان میں کیا کام ہے؟
کئی لوگ سوچتے ہیں کہ UAE کو سوڈان، صومالیہ، جبوتی اور اریٹیریا جیسے بحیرہ احمر کے ممالک سے اتنی دلچسپی کیوں ہے، اور وہ وہاں اتنا مداخلت کیوں کرتا ہے؟
جواب بہت سادہ ہے:
متحدہ عرب امارات دنیا کی خوراک کی سپلائی پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتا ہے اور بحیرہ احمر کے تمام بندرگاہوں پر قبضہ کر کے ایک نئی “سمندری سلطنت” بنانا چاہتا ہے — بالکل ویسی جیسے پہلے “عمان کی سلطنت” تھی۔
اس مقصد کے لیے اسے سوڈان کی زرخیز زمینوں، قیمتی معدنیات اور اہم ساحلی علاقوں کی ضرورت ہے۔
یو اے ای کی کمپنیاں جیسے International Holding Company اور Jenaan Investment پہلے ہی سوڈان میں 50 ہزار ہیکٹر سے زیادہ زمین پر قابض ہیں،
جبکہ “ابو حامد منصوبہ” 1 لاکھ 62 ہزار ہیکٹر پر مشتمل ہے۔
یہ منصوبے سوڈانی عوام کے فائدے کے لیے نہیں، بلکہ یو اے ای کی اپنی خوراکی ضرورت پوری کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔
لیکن اتنے بڑے وسائل پر قبضہ برقرار رکھنے کے لیے زمینی طاقت بھی چاہیے۔
اسی لیے یو اے ای نے RSF ملیشیا (ریپڈ سپورٹ فورسز) کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے وہ انہیں پیسہ اور اسلحہ دیتا ہے، بدلے میں سوڈان کے سونے، زمین اور زرعی پیداوار پر کنٹرول حاصل کرتا ہے۔
جب سوڈانی حکومت نے ان غیرمنصفانہ معاہدوں کو رد کیا اور عوام نے ان کے خلاف آواز اٹھائی، تو ابو ظہبی نے حکمتِ عملی بدل لی —
یعنی تجارتی منصوبوں سے براہِ راست جنگی مداخلت کی طرف بڑھ گیا۔
یہ چھوٹا سا صحرائی ملک جس کے تیل کے ذخائر تیزی سے کم ہوتے جا رہے ہیں اب اپنے مفاد کے لیے افریقی ممالک کے وسائل لوٹنا چاہ رہا ہے۔ سوڈان میں جنگ کو ہوا دے رہا ہے اور پورے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔
یہ ایک نئی طرز کی نوآبادیات (Modern Colonialism) ہے —
جہاں پرانے سامراجی رویوں کو جدید انداز میں دوہرایا جا رہا ہے۔
جہاں ایک چھوٹا سا خلیجی ملک اپنی طاقت، لالچ اور غرور کے نشے میں افریقہ کو اپنی مرضی کے مطابق تقسیم کرنا چاہتا ہے،
اور دنیا خاموشی سے یہ سب دیکھ رہی ہے۔
اتفاق۔۔۔۔
میر صاحب، آپ نے اس اہم معاملے میں حکمرانوں/مقتدرہ کو نیک و بد سمجھا دیا،ٹرمپ منصوبہ کے تحت مبینہ کراس بارڈر ٹروریزم کے خاتمے کیلئے، غزہ پر کنٹرول کیلئے اور حماس کو غیر مسلح کرنے کیلئے،جس کی نگرانی ٹونی بلئیر کرے گا انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس کے ایک حصے کے طور پاکستانی افواج کا جانا سنگین غلطی ہوگی اور حکمرانوں کو اس سے دور رہنا چاہئے۔
مجھے حیرت ہے کہ سیاسی/دینی جماعتیں اس پرخاموش کیوں ہیں؟؟؟
🟥 افریقن دوسرے درجے کے انسان نہیں ہیں!
وہ ہمارے بھائی ہیں اور اسلام کی شروعات سے ہی صفِ اوّل میں رہے۔
اسلام کی پہلی شہید ایک افریقی خاتون سمّیہ الخیّاط تھیں، جنہیں ابو جہل نے شہید کیا۔
اسلام کے پہلے موذن افریقی حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ تھے۔
اسلام میں داخل ہونے والا پہلا بادشاہ افریقی اصحمہ النجاشی تھا۔
رسول اللہ ﷺ کی پرورش کرنے والی عورت افریقی امِّ ایمن تھیں۔
اسلام پہلے حبشہ میں داخل ہوا — یعنی مدینہ کی ہجرت سے پہلے افریقہ میں ہجرت ہوئی تھی۔
جھوٹے نبی مسیلمة الکذاب کو قتل کرنے والا ایک افریقی تھا۔
افریقہ اور افریقی لوگ ہمیشہ آغازِ اسلام سے صفِ اوّل میں رہے۔
ہم سب برابر ہیں، افریقی ہمارے بہن بھائی ہیں اور ہمیں ان کے قتل و مصائب کے سامنے خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
مدنی ماں گھر میں بچوں کو سیرت کے واقعات سناتی رہتی تھی۔ ایک دن بچے نے ضد کی کہ مجھے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملانے کے لیے لے جائیں۔ ماں سمجھ رہی تھی ��ہ شاید یہ روضہ اقدس پر جانے کا کہہ رہا ہے۔ لیکن جب مسجد نبوی کے صحن میں پہنچ کر خاتون نے اسے بتایا کہ وہ سامنے والے گیٹ سے گزر کر آقائے کریمؐ کی قبر مبارک پر سلام پیش کریں گے۔ یہ سننا تھا کہ بچہ بلک بلک کر رونے لگا کہ میرے آقا کی وفات ہو چکی ہے؟ آپ نے ابھی تک مجھے بتایا ہی نہیں۔ وہ تو سمجھ رہا تھا کہ آنحضرتؐ کے دیدار سے آنکھیں ٹھنڈی کروں گا۔ مگر..... بچے اور ماں کا مکالمہ
جب بچے کے آنسو دیکھے تو مدینہ میں اصحاب رسول کی وہ کیفیات نظروں کے سامنے چلنے لگیں کہ امت محمدیہ کا ایک بچہ رسول اللہ کی وفات کی خبر سن کر آنسو بہا رہا ہے جس نے آپکو دیکھا نہیں صرف سنا ہے وہ جنہوں نے ساتھ وقت گزارا ساتھ نبھایا ان شمع رسالت کے پروانوں کا عالم کیا ہوگا ۔
غدار ابن غدار ابن غدار، غلام ابن غلام ابن غلام
رسول اللہ کی امت پر مسلط ہیں، ہم ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں،ہم ساقی کوثر صلی اللہ علیہ وسلم کوثر کے جام کی درخواست کریں گے اور ان کے سامنے اپنا عذر پیش کریں گے، کہ ہم ان جرنیلوں کی صف میں نہیں تھے، ہم غزہ کی صف میں تھے. مشتاق احمد
We are at WAR... O Youth, your job is to change the definitions. Come into the problem solving cuz we have no liberty to choose the subject! Reconstruct the Muslim Identity. ~SahilAdeem
منصوبہ یہ ہے کہ نہ کوئی فلسطینی ریاست بنے گی، نہ غزہ میں فلسطینی اتھارٹی باقی رہے گی۔ قیدیوں کی رہائی کے بعد حماس ماضی کا قصہ بنا دی جائے گی۔ نیتن یاہو 64 ہزار فلسطینیوں کا خون بہانے کے باوجود امن کا علمبردار بنا کر دکھایا جائے گا۔ اور ٹرمپ غزہ کو رئیل اسٹیٹ کے سوداگروں کی جنت بنا کر اس زمین کو کاروبار کا میدان بنائے گا، جو ابھی تازہ خون سے رنگی ہوئی ہے۔
صحافی طلعت حسین
Strategic Mutual Defense Agreement (SDMA) Saudi Arabia & Pakistan Just Formed a "Muslim NATO." Why is the First World Scrambling?
Emerging from the challenges of a shifting geopolitical landscape, PAK-KSA Pact stands as a bold and unified declaration of Muslim unity. 🧵 1/8
🔴 ملٹی پولر سسٹم میں سعودی عرب جیسی معاشی قوت اور پاکستان جیسی عسکری طاقت کا اپنے مستقبل کو ایک صفحے پر لکھنا، خطے میں نیا پیغام ہے۔
▪️ پاکستان نے محدود معاشی وسائل میں بھارت جیسے معاشی اور عسکری وسائل رکھنے والے ملک کو شکست سے دوچار کیا، اس سے خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہو گیا۔
▪️ اسرائیل کے دوحہ حملے نے عرب ممالک کی سوچ کو تبدیل کیا ہے کہ نیتن یاہو سے ہر قسم کے اقدامات کی توقع رکھی جا سکتی ہے اور اس میں امریکہ پر زیادہ دیر اعتماد برقرار نہیں رکھا جا سکتا۔
▪️ عرب ممالک اس پر جلد یا بادیر اپنے قدم اٹھائیں گے لیکن سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اس میں پہل کر دی ہے اور دنیا میں اپنا سب سے زیادہ قابل اعتماد پارٹنر چن لیا ہے۔ اس طرح کے اقدامات قطر، متحدہ عرب امارات اور کویت بھی اٹھائیں گے۔
▪️ امریکہ کی اسرائیل کو دی جانے والی غیر مشروط مدد اور تعاون، خطے میں اسے محدود کر دے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو اس کا اندازہ ہے لیکن ابھی بھی امریکہ میں صیہونی لابی بہت زیادہ طاقت ور ہے۔
▪️ عرب ممالک کے لیے چین اور روس جیسی طاقتیں توازن قائم کرنے لیے تو اہم ہو سکتی ہیں لیکن ان کے تحفظ اور دفاع کی بجائے بڑی طاقت اپنے کھیل کھیلنے کے لیے دیگر ممالک کو استعمال کرتی ہیں۔ ان سے حاصل ہونے والے مفادات محدود اور باہمی ہو��ے ہیں۔
When Umar al-Khattab RA was walking in the market, he passed by a man who was supplicating:
اللهم اجعلني من القليل اللهم اجعلني من القليل
“O Allah, make me from the few!
O Allah make me from the few!”
So Umar RA said to him: Where did you get this dua from? The man said:
Figures like Maududi and Sayyid Qutb did not merely theorize, they confronted the crises of their time with bold intellectual and practical responses. Their works (Milestones, Islamic Law and Constitution, etc.) were not abstract academic exercises but urgent calls to... 1/2
Today, when people are called for coming back into power and establishing a just system, they object for having no precedence. But the fact they lose is, the Islamic literature they consume is before 1924 when a system was enact. Why would scholars need to write over it if... 1/2