ظالم کا دفاع! مظلوم سے غداری ہے۔سیاسی اختلاف رکھیں، احتجاج سے روکیں،واٹر کینن آنسو گیس استعمال کریں، گرفتاریاں کریں،پابندی لگائیں۔۔۔
مگر قتل عام نہ کریں ٬ اس کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا.
اسپتال زخمیوں کو نہیں لے رہے، لاشوں کا پوسٹ مارٹم نہیں ہو رہا، پولیس ایف آئی آر نہیں کاٹ رہی، سگنل بند ہیں، میڈیا پراپیگنڈہ کررہا ہے اور پراپیگنڈہ کا شکار پاکستانی زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں۔
کشمیر💔🥲
#AJKrightsMovement
Sometimes the delay, the redirection, the silence isn't punishment. It's protection, It's Mercy in disguise. Trust Allah's timing. One day you'll look back and whisper, Alhmdulilah for what didn't go my way
جہاں 24 کروڑ لوگ موت کے منہ میں پھنسے ہوئے ہوں وہاں 18 افراد کا بے موت مر جانا کوئی معنی نہیں رکھتا.
اشرافیہ کی حکومت، اشرافیہ میں سے ، اشرافیہ کے لئے
سانحہ ��وات🥲💔
24 کروڑ انسانوں کے ضمیر پر دستک
کشمیر کی تاریخ کا پہلا جلسہ
جس میں سٹیج پر عام عوام، جلسہ گاہ میں عام عوام،
سیکورٹی پر عام عوام ، مقرر عام آدمی، سامعین بھی عام آدمی ۔
کشمیریت زندہ باد🍁
We believe in peace and stand firmly against war. But let it be clear any attack on the sovereignty and dignity of Pakistan will be met with a response that you will remember. We do not seek conflict, but we will never compromise our honor.
@PakistanZindabad🇵🇰
@PakArmyZindabad🤍
آج کی رات نے ثابت کر دیا کہ ایک منظم اور طاقتور فوج قومی سلامتی کی اصل ضمانت ہوتی ہے۔ خدائے بزرگ و برتر سے دعا ہے کہ وہ پاک افواج کو ہر محاذ پر فتح و کامرانی عطا فرمائے۔
@PakArmyZindabad🇵🇰
Allah u Akbar !!
What a retaliation , kind of intent that will be cherished in the history . Pray for kashmir , pray for The Nation ❤️
@Pak_army_zindabad🇵🇰