رات ایک پروگرام میں اسد عمر آدھا تیتر آدھا بٹیر کا راگ الاپتے دکھائ دیۓ۔ وہ ایک ایسے رویۓ کا دفاع ک�� رہے تھے جو ناقابل دفاع ہے۔ اگر وہ چیرمین یا پارٹی کے بیانیۓ سے متفق نہیں تھے تو انہیں اُسی وقت استعفی دینے کی جُرات کرنی چاہیۓ تھی نہ کہ اب جب پارٹی ایک منظم حملے کی زد میں ہے۔ افسوس رسوائ ہی ایسے لوگوں کا سرمایہ ہوتی ہے اور اسی پر ان کا یقین بھی۔
Baji B.S (Begum Safdar) has lost it. Did you @MaryamNSharif not see the crowd yesterday during court hearing ?? Most likely you were busy inventing new ways to iron clothes.
Our Health card was not just to provide a safety net to the vast majority of our pop but also a plan to set up a network of health facilities across Pak esp in rural areas where because of a lack of purchasing power the private sector until now was not willing to set up hospitals
زلزلے کی تباہ کاریوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہم ترکیہ، شام اور لبنان کے اپنے بھائیوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم اپنے ان بھائیوں کیلئے درکار ہرقسم کی مدد و معاونت کیلئے تیار ہیں۔
آج ایک سیاسی جماعت کی گرفتاریوں کا مذاق اڑانے والے چینل کے مالک نے اپنی گرفتاری کے دوران سارا کا سارا وقت اسپتال کے VVIP کمرے میں اہل خانہ کے ہمراہ گزارا جس کے لیے اسی جماعت کی حکومت نے انہیں سہولتیں فراہم کئیں۔ اللہ رب العزت انہیں صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈسرکار نے اسلام آبادکےI-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے
”احساس ریڑھی بان“پروگرام کےتحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کرکےنہایت بےحسی کامظاہرہ کیاہے۔کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے
#Pakistan🇵🇰: In a never-ending cycle of state sponsored terrorism, renowned journalist #ImranRiaz has been arrested yet again, merely for exercising his basic human right of #FreedomOfSpeech
Shameless political victimisation in Pakistan by the establishment is also at its peak.
What they did was disgusting and deplorable. I think they need to be punished and reformed , but putting them through the current juvenile detention system will be terrible.