- or kuch aurtein itni khushnaseeeeb hoti hain k unke pasandeeda mard unhain hasil krne k liye poori duniya se lartey hain , or ALLAH k agey rotey hain unke liye :)) ❤️
''- اﷲ کی محبت آپ کے گناہوں سے کبھی ختم نہیں ہوتی
یہ ٹوٹی پھوٹی کچی پکی سی فریادیں بھی
اﷲ کو بہت پیاری ہیں بس وہ معاف کر دیتا ہے •''
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ😇
یااللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے🤲 آمین😊