It’s been 1000 days of Genocide in Gaza. Probably time to speak up now don’t you think?
"If you are neutral in situations of injustice, you have chosen the side of the oppressor.” Dr. Desmond Tutu.
SILENCE IS COMPLICITY!
آزادی اور موت والا کینٹیر کدھر ہے؟
آپ لوگوں نے بولا تھا عمران خان کی رہائی کی تحریک ہوگی رمضان کے بعد۔۔۔
وہ بھی نہیں ہوئی۔۔۔
اپ لوگوں نے کہا تھا ہو سکتا ہے اٹھ فروری کو ہم کنٹینر نکالیں
وہ بھی اپ لوگوں نے نہیں نکالا۔۔۔
آپ لوگ وعدہ خلافی کرتے ہیں۔۔۔
آپ لوگوں نے بجٹ بھی منظور کرلیا۔۔۔
210 دن ہو چکے ہیں خان صاحب کی ملاقات نہیں ہوئی بہنوں سے
مزید اگر 400 دن. بھی ہو جائیں تو بھی اپ یہی کہیں گے کہ محمود اچکزئی صاحب جو کہیں گے ہم وہی کریں گے
عمران خان کی تحریک کون چلائے گا؟
میرے شفیع جان سے سوالات۔۔۔۔
شفیع جان نے مجھے کہا کہ اپ جو پوسٹیں کر رہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں
کیا میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں؟
اگر میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں تو یہ سب بھی قابل مذمت ہے جو یہ وعدہ خلافی کرتے ہیں
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
علیمہ خانم اور انکی بہنیں نا ہوتیں تو ابھی تک فوج نے عمران خان کے پیغامات کی بھرمار کررکھی ہوتی ، بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر جیل سے آکر بتایا کرتے کہ عمران خان نے عاصم منیر سے معافی مانگی ہے۔ سہیل آفریدی جیل سے آکر کہتا عمران خان خوش و خرم ہیں۔
A Scottish fan chanted, "Free Palestine."
"I was a nurse in Gaza. I volunteered in Gaza. I’ve seen what happens. There is a genocide. Free Palestine."
She's a hero.
A teenager holding a white flag shot down from a quadcopter in his own home. A newborn baby shot in the head while breastfeeding inside a tent. These are some of the horrific accounts of Israel’s targeting of Palestinian children from the UN’s latest report. @mehdirhasan shares:
ہمارا کسی منیب فاروق ، کسی سہیل وڑائچ ، کسی انصار عباسی ، کسی ابصار عالم سے کوئی جھگڑا نہیں۔ جن چند ایک نے نظریات کے بھی کپڑے پہن رکھے تھے وہ ننگے ہوچکے اور ان کے نظریات کا فضلہ انکی ٹانگوں میں چپکا دکھائی دیتا ہے۔ ہماری جنگ عاصم منیر سے ہے اور فوج کی پالیسیوں سے ہے۔
منیب فاروق نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ خان کی حکومت میں یہ سارے MF, لونڈے لپاڑے اور سرکاری حاجنیں کیوں خان کو پڑ گئے گتے۔
خود کو تو ننگا کیا۔ ساتھ بڑے حاجی منجھلے حاجی اور چھوٹے حاجی کے پلے بھی کچھ نہ چھوڑا۔ اور بتایا کہ موجودہ حکومت کے خلاف ابھی تک ہمیں نہیں کھولا
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں عمران خان دور میں تمام چینلز اور صحافیوں کو عمران خان حکومت پہ تنقید کرنے کا ٹاسک فوج نے دیا تھا ��ہ نا اہلی کا بیانیہ مہنگائی کا بیانیہ سب فوج چلوا رہی تھی اور ہچھ بے غیرت اب بھی کہتے ہیں عمران خان کو فوج لائی تھی
SHAME!
Mr. M uneeb F arooq confesses about being a hitman of the establishment, discloses identity of his real bosses while masquerading as a journalist.
Reveals - where from he used to get instructions for targeting politicians and governments.
“What is happening in Pakistan is very fascistic.”
@mehdirhasan answers a question about Imran Khan and the future of democracy in Pakistan during a live discussion with Arwa Mahdawi in London.
Subscribe to https://t.co/cgVGXcKZ97
مولانا محمد خان شیرانی کا عمران خان کی رہائی کے سوال پر جواب!
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خ��ا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں۔ مولانا محمد خان شیرانی
#FreeTheSoulOfPakistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
آئین کی خلاف ورزی اور اقتدار پر قبضہ یزید کا اصل جرم تھا۔
اور یہ کام حضرت معاویہ نے شروع کیا تھا۔ یزید کو کیا کہیں!
سنی عالم دین مولوی اسحاق فیصل آبادی