@dtnoorkhan ملکی معیشت کا تحفظ اور قومی مفادات کا دفاع پاکستان رینجرز سندھ کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں۔ اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
السلام علیکم
پاکستان
پاکستان رینجرز سندھ کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری
ملکی معیشت کا تحفظ قومی مفادات کا دفاع
پاکستان رینجرز سندھ غیر قانونی اسمگلنگ کے خاتمے اور ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار اور سرگرمِ عمل ہے صوبے بھر میں سخت چیکنگ مؤثر گشت اور بروقت کاروائیوں کے ذریعے اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات جاری ہیں
قومی مفادات کا تحفظ ملکی سلامتی کا عزم
#محافظ_سندھ_رینجرز
@dtnoorkhan کراچی میں پائیدار امن کے لیے قانون کی بالادستی اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ عوام محفوظ ہوں گے تو کاروباری سرگرمیاں بھی بہتر ہوں گی۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
پاکستان رینجرز سندھ کی بھتہ خوروں کے خلاف کامیاب کاروائی
نیو کراچی میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن عبدالصمد کاٹھیاواڑی گروپ کے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان رینجرز سندھ نے نیو کراچی میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے کاروباری افراد اور بلڈرز کو دھمکیاں دے کر بھتہ طلب کرنے والے عبدالصمد کاٹھیاواڑی گروپ کے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا
پاکستان رینجرز سندھ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے ذریعے شہریوں تاجروں اور کاروباری برادری کے تحفظ اور شہر میں امن و امان کے قیام کے لیے پُرعزم ہے
محفوظ سندھ پُرامن کراچی
#محافظ_سندھ_رینجرز
پاکستان رینجرز سندھ کی بھتہ خوروں کے خلاف اہم کارروائی
پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر نیو کراچی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں عبدالصمد کاٹھیاواڑی گروپ کے 2 بھتہ خور ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد ہوا
گرفتار ملزمان ضلع سینٹرل اور ملحقہ علاقوں میں کاروباری افراد اور بلڈرز کو بھتے کے لئے دھمکیاں دینے بھتہ نہ دینے پر فائرنگ اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں
ایک ملزم نے 2023 سے گروہ کے لئے ریکی اور بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے اپریل 2026 میں ناظم آباد میں واقع جے رینٹ اے کار پر بھتہ نہ دینے کی وجہ سے خوف و ہراس پھیلانے کے لئے کی جانے والی فائرنگ کی واردات میں بھی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت ملوث رہا
مزید برآں اگست 2026 میں دونوں ملزمان نے نیو کراچی میں گو جابا سوئیٹس اور کھتری بریانی کی ریکی کرکے ویڈیوز عبدالصمد کاٹھیاواڑی کو فراہم کیں جس کے بعد مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کی گئی ایک ملزم 2020 سے گروہ کے ساتھ منسلک ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز
پاکستان رینجرز سندھ شہریوں کے تحفظ کے لئے پُرعزم
پاکستان رینجرز سندھ شہر میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے سرگرمِ عمل ہے اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لئے مؤثر کاروائیاں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
مؤثر کاروائیاں جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور مسروقہ سامان و اسلحے کی برآمدگی
سیکیورٹی اقدامات شہر بھر میں گشت چیکنگ اور فلیگ مارچ کے ذریعے امن و امان کا قیام
پاکستان رینجرز سندھ امن کا عزم عوام کا تحفظ
#محافظ_سندھ_رینجرز
کسی دانا سے پوچھا گیا:
”سب سے بہترین خزانہ کون سا ہے؟“
کہا:
”تقویٰ کے بعد اگر کوئی نعمت سب سے قیمتی ہے، تو وہ ایک نیک دوست ہے؛ جو آپ کو دنیا میں سنبھالے، اور آخرت کی طرف لے چلے۔“ ❤️
پاکستان رینجرز سندھ اسٹریٹ کرائمز کے خلاف زیرو ٹال��نس
پاکستان رینجرز سندھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شہر میں امن و امان کے قیام کے لئے پُرعزم ہے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف مؤثر کاروائیاں مسلسل نگرانی اور بروقت اقدامات اس عزم کا واضح اظہار ہیں کہ شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
امن کا قیام عوام کا تحفظ پاکستان رینجرز سندھ کا عزم
#محافظ_سندھ_رینجرز
السلام علیکم
پاکستان
پاکستان رینجرز سندھ امن استحکام اور انسانیت کی پہچان
پاکستان رینجرز سندھ نہ صرف مادرِ وطن کے دفاع اور امن و امان کے قیام کے لئے پُرعزم ہے بلکہ مشکل وقت میں عوام کا سہارا بن کر انسانیت کی خدمت بھی انجام دے رہی ہے
امن و استحکام ملکی سلامتی قیامِ امن اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت مستعد
جذبۂ انسانیت دکھی انسانیت کی خدمت متاثرین کی داد رسی اور عوام کے ساتھ ہر قدم پر کھڑے رہنے کا عزم
پاکستان رینجرز سندھ کے بہادر جوان فرض شناسی قربانی اور خدمتِ خلق کی روشن مثال ہیں سلام ہے ان محافظوں کو جو وطن کے امن اور عوام کی خوشحالی کے لئے دن رات مصروفِ عمل ہیں
پاکستان رینجرز سندھ آپ کا تحفظ ہمارا عزم
#محافظ_سندھ_رینجرز
*نبی ﷺ نے فرمایا:*
`"مومن کا معاملہ ع��یب ہے،جب اسے خوشی ملتی ہے تو شکر کرتا ہے اور جب تکلیف آتی ہے تو صبر کرتا ہے، دونوں حالتوں میں اس کے لیے خیر ہے۔" (مسلم)`
@dtnoorkhan پاکستان رینجرز سندھ کے جوان ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارت، ذمہ داری اور مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ عوام کا تحفظ ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز