وفاقی حکومت، اسلام آباد انتظامیہ، سی ڈی اے ان غریبوں کے بددعا سے نہیں بچ سکیں گے۔۔۔
درجنوں گھر غیر قانونی طور پر گرا دئے گئے ہیں،
إن شاء الله کل جمعہ کی نماز سیدپور میں ادا ہوگی۔ سیدپور کا سٹیٹس ماڈل ویلج کا ہے انشاءاللہ اب سیدپور کو غزہ نہیں بننے دینا۔ آپ سب کو اپنے حقوق کیلئے کل نکلنا ہو گا۔ سیدپور میں ہی پرامن احتجاج ہوگا۔ آئندہ بلڈوزر کے آگے ہم ہوں گے
@MaryamNSharif اس اسکیم کے تحت گھر حاصل کرنے کا موقع فراہم کریں۔ امید ہے کہ میری درخواست پر مثبت غور کیا جائے گا۔
والسلام،
مصطفیٰ احمد
03137870963
03111784580
@MaryamNSharif زندگی میں ایک نئی امید جاگ سکتی ہے۔ اگر آپ کی طرف سے کسی اضافی دستاویزات یا معلومات کی ضرورت ہو، میں فوری طور پر فراہم کرنے کے لیے تیار ہوں۔
میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں گا اگر آپ میری اس درخواست پر غور فرمائیں اور مجھے اس اسکیم کے تحت
@MaryamNSharif میں ��پ سے عاجزانہ استدعا کرتا ہوں کہ میری درخواست پر خصوصی توجہ دی جائے اور مجھے ایک مناسب سائز کا مکان الاٹ کیا جائے، جس کی قسطیں ایسی ہوں کہ میں اپنی محدود آمدنی سے آسانی سے ادا کر سکوں۔ آپ کی ہمدردی اور فیصلے سے میرے بچوں اور میرے خاندان کی زندگی میں ایک نئی امید جاگ سکتی
@MaryamNSharif میں آپ سے عاجزانہ استدعا کرتا ہوں کہ میری درخواست پر خصوصی توجہ دی جائے اور مجھے ایک مناسب سائز کا مکان الاٹ کیا جائے، جس کی قسطیں ایسی ہوں کہ میں اپنی محدود آمدنی سے آسانی سے ادا کر سکوں۔ آپ کی ہمدردی اور فیصلے سے میرے بچوں اور میرے خاندان کی
@MaryamNSharif والدین میری بچپن میں ہی وفات پا گئے تھے۔ اس وقت میرے تین بچوں کی ذمہ داری بھی میرے کندھوں پر ہے، اور نہ تو میرے پاس کوئی ذاتی پلاٹ ہے اور نہ ہی کوئی جائیداد۔ میری مالی حالت انتہائی کمزور ہے، اور میں اپنے خاندان کے لیے ایک چھوٹا سا گھر حاصل کرنے کا خواب دیکھتا ہوں۔
@MaryamNSharif ہزاروں غریب خاندانوں کے لیے اپنے گھر کا خواب پورا کر رہی ہے۔
میں، مصطفیٰ احمد، واٹر اینڈ سیوریج ایجنسی (واسا) ملتان میں نائب قاصد کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہا ہوں۔ میری ماہانہ تنخواہ 50,200 روپے ہے، جو میری واحد آمدنی کا ذریعہ ہے۔ میں ایک یتیم ہوں، کیونکہ میرے
@MaryamNSharif نے ہر پاکستانی کے دل میں آپ کے لیے گہری عزت و مح��ت پیدا کی ہے۔ آپ کی مضبوط شخصیت، فلاحی کاموں کے لیے لگن، اور مستحق افراد کی فلاح کے عزم نے پنجاب کو ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ "اپنی چھت اپنا گھر" اسکیم آپ کی اسی انسان دوست سوچ کا آئینہ دار ہے، جو
@MaryamNSharif ،
السلام علیکم،
انتہائی عزت و ادب کے ساتھ یہ درخواست آپ کی بارگاہ میں پیش کر رہا ہوں کہ مجھے "اپنی چھت اپنا گھر" اسکیم کے تحت ایک چھوٹا سا مکان الاٹ کیا جائے۔ محترمہ مریم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب، آپ کی شاندار قیادت، عوام دوست پالیسیوں اور غریب پروری کے جذبے
اسرائیل کی طرف سے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے قابل مذمت ہی نہیں بلکہ عالمی قانون کی خلاف ورزی بھی ہیں وزیراعظم پاکستان اقوام متحدہ میں ان حملوں کی مذمت کریں اور اپنے پانچ شہریوں سمیت 44 ممالک کے رضاکاروں کی سلامتی کے لئے آواز اٹھائیں @CMShehbaz@TararAttaullah
اپڈیٹس۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔صبح بخیر۔۔
کل پوری رات ڈرون کے ساتھ آنکھ مچولی جاری رہے۔۔
سفر کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہوجائے گا ان شاءاللہ۔
فیصلہ کن مرحلے سے پہلے ��وام گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
@gbsumudflotilla
@Pak_PalForum