اب قوانین تو دور غلامی کے ہیں تو 1973 کے آئین میں دیے گئے حقوق اگر 1860 کی دہائی کے نو آبادیاتی قوانین سے مشروط کر دیے جائیں تو اس کا مطلب کیا ہے؟
#آئین_حقوق_کا_محافظ
آئین کا آرٹیکل 151 بین الصوبائی تجارت کی بات کرتا ہے لیکن پنجاب سے خیبرپختونخوا آٹا لانےپر پابندی ہے۔
پارلیمنٹ اور حکومت کی یہ ذمہ داری ہےکہ صوبوں کےمتعین کردہ حقوق جوگذشتہ 50 سال سےنہیں دیئےجارہےوہ صوبوں کی عوام کودیئےجائیں.