بارش آئی، لیکن زندگی نہیں رکی۔۔۔ نہ بچوں کا اسکول متاثر ہوا، نہ مزدوروں کا روزگار، نہ دکانداروں کی کمائی۔۔۔ وجہ ہے پنجاب بھر میں واسا کی ٹیموں کی مسلسل محنت، جو پانی کی نکاسی کے لیے دن رات فیلڈ میں موجود ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں مون سون کی صورتحال، اربن فلڈنگ سے نمٹنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جامع اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ انسانی و مشینی وسائل بروئے کار لا کر نکاسیٔ آب اور ہنگامی امدادی کارروائیاں مؤثر انداز میں جاری رکھی جائیں، جبکہ بجلی سے ہونے والے حادثات کی روک تھام، خستہ حال عمارتوں کی نگرانی، تعمیراتی مقامات پر حفاظتی انتظامات اور دریاؤں، ڈیموں و بیراجوں پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کی حفاظت اور بروقت ریلیف حکومت کی اولین ترجیح رہے گی۔
مظفر آباد
جلسہ شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے مسلسل برستی بارش میں سینئر منسٹر پنجاب مریم اورنگزیب صاحبہ جلسہ گاہ میں عوام کیساتھ موجود رہیں اور عوامی اجتماع کا جو ماحول ہونا چائیے وہ بنائے رکھا 👏👏👏
آزاد جموں و کشمیر کے طلباء و طالبات کا لائن آف کنٹرول کا یادگار دورہ
طلباء وطالبات نےلائن آف کنٹرول پرتعینات پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ایک یادگار دن گزارا
طلباء نے وطن کے سرحدی محافظوں کے بلند حوصلے، پیشہ ورانہ مہارت اور جذبۂ ایمانی کا قریب سے مشاہدہ کیا
شرکاء پاک فوج کے جوانوں کے اعلیٰ نظم و ضبط فرض شناسی اور وطن کی خاطر قربانی کے جذبے سے متاثر ہوئے
طلباء نے وطن کے محافظوں کوخراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ
پاک فوج کے قربانیوں کی بدولت پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں امن اور استحکام قائم ہے
پاک فوج کے جوان دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیواربن کروطن کا دفاع کرتے ہیں، طلباء
شرکاء نے ملک میں فتنہ و فساد کو رد کرتے ہوئے پاک فوج کے ساتھ بھرپورعقیدت کا اعادہ کیا
لائن آف کنٹرول کا دورہ وطن سے محبت اور پاک فوج سے عقیدت کا ناقابلِ فراموش تجربہ رہا، طلباء
ہم نے آزاد اورمقبوضہ جموں و کشمیر کا یکجا مشاہدہ کیا جس نے آزادی اورمحکومی کا فرق واضح کر دیا، طلباء
ایل او سی کے دورے کے دوران ہمیں سرحدی ماحول کو قریب سے دیکھنے، محسوس کرنے اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، طلباء
ایل او سی پر کھڑے ہو کر وطن سے محبت اوردفاع کا جذبہ اس شدت سے ابھرتا ہے کہ اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، طلباء
طلباء وطالبات نے کشمیر بن�� گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے ہوئے کشمیر کی پاکستان کے ساتھ گہری وابستگی کا والہانہ اظہار کیا
محفوظ سفر، بااعتماد مستقبل وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے تحت ورکنگ ویمن اور طالبات کے لیے علیحدہ نئی میٹرو بسوں کا آغاز، تاکہ ہر خاتون باوقار، محفوظ اور پُرسکون انداز میں اپنی منزل تک پہنچ سکے۔
جب سفر محفوظ ہو، تو خوابوں کی منزل بھی قریب ہو جاتی ہے۔
ہمارے پنجاب کی کہانی
1۔ 15 سو کروڑ روپے کی لاگت سے 8000 کسانوں کو ٹیوب ویل سولر پر کر دیئے ساتھ ہی ایک لاکھ گھرانوں کو 550 واٹ اور 1100 واٹ کے مکمل سولر سسٹم لگا کر دیئے ۔
2۔ ہمارے پنجاب کی وزیراعلی نے اپنے 30 ماہ کی حکومت میں 250 کروڑ ڈالر کا قرضہ کم کیا �� بھگونت مان نے 1700 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا ۔ اور بھارتی پنجاب کا کل قرضہ 5200 کروڑ ڈالر پر پہنچا دیا ۔ جو کہ پاکستان کے کل قرض کا 70% ہے۔ جبکہ ہمارے پنجاب کی آبادی بھگونت مان کے پنجاب سے 4 گنا زیادہ ہے ۔
3۔ باتیں کرنا اور چٹکلے سنانا ایک stand up comedian کا کام ہے۔ لیکن گھر کا سنجیدہ بڑا ہمیشہ پائیدار ترقی اور اثاثے بناتا ہے۔
4۔ ہماری وزیراعلی اب تک 1لاکھ 70 ہزار غریب گھرانوں کے گھر شروع کروا چکی جس میں سے 120 ہزار بن چکے
5۔ ہماری وزیراعلی 550 ہزار مریضوں کو گھر میں مفت دوائ بھجواتی
6۔ ہماری وزیراعلی 10 لاکھ چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ دے چکی جس سے 350 ارب کا بلا سود قرضہ استعمال کر چکے
7۔ 15 ہزار بچوں کی دل کی مفت سرجری کروا چکی
8۔ 32000 کلومیٹر روڈ بنوا چکی
۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت اور الفاظ کم ہیں ۔۔۔ یہ 5 فی صد ہے جو ہماری وزیرا��لی کر چکی ہیں ۔۔۔ لیکن ہمیں ہمیشہ کہانیاں اور چٹکلے پسند آتے ہیں
Break into the art world by knocking over high society's cultural epicenter and making off with lucrative treasures from its latest exhibition in GTA Online: The Kortz Center Heist.