پنجابی پہلے مغلوں کے ہاتھیوں کے سامنے بھنگڑے ڈالتے تھے اور اب لینڈ کروزوں کے سامنے بھنگڑا ڈالتے ہیں
ابصار عالم صاحب نے صرف دو منٹ میں پنجابی ایلیٹ اور عام پنجابیوں کی تاریخ بتا دی ہے اور جو پنجابی بھاگ بھاگ میرے ٹانگوں کو پڑتے ہیں وہ اب ذرا ابصار صاحب جواب دیں
کراچی کے علاقے ڈیفنس چھوٹا بخاری فیز 6 کے رہائشی اپارٹمنٹ میں تکرار کے بعد جھگڑا، بااثر خاتون نے فیملی کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔ جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار اور سادہ لباس بااثر خاتون کا ساتھ دیا اور کیمرہ دیکھ کر اسے توڑا
#ZarayeNews#Karachi#KarachiNews
دیکھیے اگر استعفی دے دیا تھا اور قبول نہیں کیاگیا تو بھی میڈیا میں سامنے لے آئیں، یہ اک اچھا عمل ہوتا اور قبول نہ ہونے پہ بھی آپ کو علیحدہ ہونا چاہیے ۔۔ یہ کیا کہ میں نہیں بتاؤں گا۔۔۔ ڈرتے تو ہیں نہیں آپ پہلے بھی در در جا کر بہت سی باتیں کرتے رہے ہیں نا۔۔۔پہلے اگر کسی اور نے نہیں دیا تھا تو اسی بات پہ تو لعن طعن ہوتی ہے نا ان پہ آج تک اور بالکل درست ہوتی ہے ،تو آپ میں کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں؟ آپکو تو مثال بننا چاہئے نا ، ویسے بھی نشست تو آپ جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں ابھی تو موقع ہے کہ استعفی دیجیۓ اور شفاف انکوائری میں کلیئر ہو کر واپس آجائیے ۔۔۔ جیسے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں ملزمان بری ہوۓ ہیں۔۔۔ ورنہ فرق کیا رہے گا آپ میں اور ان میں آپ بھی ان جیسے ہی ہیں اور پھر آپ حق نہیں رکھتے ان سے استعفی مانگنے کا جیسے وہ نہیں رکھتے کہ آپ سے کوئی مطالبہ کریں ۔۔۔ لیکن ہم حق رکھتے ہیں مطالبہ کرنے کا کیونکہ ہم دونوں کو اک پیمانے پہ رکھ کہ کہتے ہیں مستعفی ہوں ۔۔ بس اتنی سی بات ہے 🙏🏼
تاریخ کی کتابوں میں درج ھے N.R.O
کی شروعات ہمیشہ ہسپتال سے ھوئی ھے
اور تاریخ کا پہلا بلڈ پریشر کا مریض ھوگا جو ڈاکٹر کے بجائے جج کے نصخے پر ہسپتال منتقل ھوگا۔۔۔
#این_آر_او_کی_تڑپ
کیا حکومت کا عمران خان کو شفا اسپتال میں علاج کرانے کے عدالتی فیصلہ کو تسلیم نہ کرنا اسٹیبشلمنٹ کے خلاف اعلان جنگ ہے ؟
لگتا ہے ملک میں کچھ نیا ہونے جارہا ہے
اہالیان کراچی سے درخواست ہے کہ وہ صرف حالات پر نظر رکھیں جذباتی ہوکر اپنی رائے دینے کے بجائے صرف پوپ کارن کھائیں آپ سب سے ہلکے ہیں سب کا بس صرف آپ پر چلتا ہے پڑی لکڑی کو پڑا رہنے دیں اٹھائیں گے تو تکلیف ہی ہوگی اطراف میں مخبر بھی ہیں لہذا جو ہورہا ہے جیسا ہورہا ہے ہونے دیں آپ کی رائے سے نہ کسی نے فیصلے کرنے ہیں اور نہ ہی طے ہوجانے والے فیصلے تبدیل کرنے ہیں اس لیے اپنی دانشوری اپنے پاس ہی رکھیں تو آپ کے لیے بہتر ہوگا
جو اسکرپٹ پڑھ رہے ہیں ان کو پڑھنے دیں ان کی یہ ڈیوٹی ہے آپ کو ان اسکرپٹ پر باؤلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے اگر کوئی بڑے فیصلے ہونے بھی ہیں تو وہ آپ کی ضرورت و مشکلات کو دیکھ کر نہیں ہورہے اور نہ ہی ان فیصلہ سازوں کو آپ کی ضرورت ہے لہذا بلاوجہ کا ہوشیار بننے کی کوشش نہ کریں کچھ لوگوں کو شاید آپ کے جذبات کی شدید ضرورت ہے اپنے جذبات رضاکارانہ طور پر پیش نہ کریں ب�� آپ نے ایک کام کرنا ہے حالات پر نظر رکھنی ہے اور یہ دیکھنا ہے اگر کوئی نئے فیصلے ہوتے بھی ہیں تو اس میں آپ کے لیے خیر اور شر کے پہلو کتنے ہیں جہاں خیر ہو اس کو انجوائے کیجئے گا جہاں شر نظر آئے اس کے سامنے کھڑے ہونے کے بجائے پتلی گلی سے نکل جائیے گا باقی آپ کی مرضی
14 اگست پر پاکستان آزاد ہوّا تھا امید ہے ادارے اِسی پاکستان کے سابق ایم این اے نثار پنہوار کو اور انکے بیٹے محسن پنہور کو جو 8 ماہ سے انکی جبری قید میں ہیں انکو بھی آزاد کریں.
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar#karachi#humanity
اورنگی ٹاؤن والوں کی حرکتیں کب سُدھریں گی؟
اورنگی ٹاؤن کے ایک اور نوجوان نے ایک عجیب حرکت کر دی۔ ظاہر ہے اورنگی، کورنگی یا لانڈھی کا نام آ رہا ہے تو کوئی فضول حرکت ہی زیرِ گفتگو ہوگی۔
سو بس اس نوجوان نے بھی ایسا ہی کیا۔ دن رات ایک کر کے محنت کی، صرف 25 سال کی عمر میں NED University کا کم عمر PhD Scholar اور لیکچرر بن گیا، اور اس کی ریسرچ دنیا کے معروف Nature Portfolio کے جرنل Scientific Reports میں شائع ہو گئی۔
لیکن چونکہ اس نوجوان نے کوئی غیر اخلاقی حرکت نہیں کی، نہ کوئی لڑائی کی، نہ کوئی اسکینڈل بنایا، تو پھر کیسے ہم اس نوجوان کو مشہور کریں؟ آخر یہ کیسے کہہ سکیں گے کہ اورنگی، کورنگی یا لانڈھی والے تو ایسے ہی ہوتے ہیں؟
ہاں، اگر ہمیں ان علاقوں کا نام بدنام کرنا ہو تو پاکستان کے کسی بھی کونے میں ہونے والی کوئی فضول حرکت بھی اورنگی، کورنگی یا لانڈھی کے نام سے چلا کر تذلیل ضرور کریں گے۔
بہرحال، یہی نوجوان اورنگی ٹاؤن، کراچی اور پاکستان کا اصل چہرہ ہیں۔
اب ہم بھی دیکھ لیتے ہیں کہ محمد شاہمیر سیف کی اس عالمی کامیابی کو کتنی پذیرائی ملتی ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد۔
کاپیڈ
گزشتہ روز پی ٹی آئ والوں کا احتجج میں نرمی بر تا گیا اگر الطاف بھائی کے چاہنے والے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا کر بھی باہر نکلتے تو رینجر انھہیں اب تک غائب کر چکی ہوتی
متحدہ قومی موومنٹ کے موجودہ کارکنان گھروں کو بیٹھ جائیں آپس میں دست و گ��یباں نا ہو
ہر الیکشن کا بائیکاٹ کریں کام تو اب بھی نہیں ہورہا تو فائدہ کیا لڑنے کا وہ بھی آپس میں😐
#MQMPakistan #MQM
اگر میں ڈرائیونگ سیٹ پر ہوتا تو شاید اب تک وہیں بیٹھا ہوتا، ہیزرڈ لائٹس آن کر کے یہ سوچ رہا ہوتا کہ ریورس کرنا بھی ممکن ہے یا نہیں۔ 😂
لیکن اس ڈرائیور کے حوصلے واقعی کمال کے ہیں۔ ایسے اعصابِ فولاد رکھنے والا ڈرائیور واقعی قابلِ تعریف ہے۔
یہ لوگ مری سے براستہ ایکسپریس وے اسلام اباد کی طرف سفر کر رہے تھے ایک گاڑی نے ان کو ہٹ کرنے کی کوشش کی ۔ ڈرائیور نشے میں دھت تھا ۔ آگے جاکر اس نے گاڑی درمیان سڑک میں روک دی اور پسٹل لیکر نیچے اترا ۔ اس گاڑی وال�� کو گالیاں دیتا ہوا آگے بڑھنے لگا ۔ ان لوگوں نے گاڑی کو ریورس کرکے اپنی جان بچائی ۔
ان لوگوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو اپلوڈ کردی
وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے وقت ساڑھے دس بجے کا دیا ۔ خود 11 بجے آئے ۔ خاتون صحافی نے احتجاج کیا کہ گرمی ہے ہم ساڑھے دس بجے سے بیٹھے ہوئے ہیں تو برہم ہوگئے کہ جانا ہے تو آپ چلی جائیں ۔ ساڑھے دس بجے کا مطلب 11 بجے ہوتا ہے ۔
وفاقی وزراء کا آن کیمرہ میڈیا کیساتھ یہ رویہ ہے تو پھر نیچے سرکاری بابو صاحبان عوام کیساتھ کیا کچھ کرتے ہوں گے پھر کہتے ہیں سسٹم فیل ہوگیا جس ملک میں وفاقی وزیر وقت کی پابندی نہ کرے وہاں سسٹم فیل ہی ہونا ہے