#کون_ہیں_وہ جن کیلئے کرپشن کوئی ایشو نئی، بلکہ غریب نادار بے آسرا لوگوں کی زندگی بھی کوئی ایشو نئی۔ اسی لئے ایک خدا ترس نڈر بیباک شخص کو ہٹا کر ایسے لوگ لائے جن کے چور ہونے میں کوئی شک نئی مزید براں کہ ساری عمر جنہوں نےغریبوں کا استحصال کیا ان کو کیڑے مکوڑے مزارع سمجھا اور عیش کی
This footage is 35 years old.
It shows how Israel was treating Palestinians decades ago.
The oppression did not begin on October 7; it has been a reality for generations.
حبيب العجميؒ کی اہلیہ انہیں رات میں تہجد کیلئے جگاتی اور کہتی:
اٹھئیے! رات گزری جا رہی ہے، سفر لمبا ہے، زاد سفر تھوڑا ہے، نیک لوگوں کا قافلہ ہم سے بہت آگے نکل چکا ہے اور ہم پیچھے رہ گئے ہیں۔
(صفقة الصفوة لابن الجوزي؛ جلد 4، صفحہ 35)
#تہجد
أيُّ قلبٍ يرى هذا الألم ثم يصمت ؟
لن ننسى من قتل، ولن ننسى من صمت، ولن ننسى من خذل !
إلهي أطهر خلقك في غزة يتم ذبحهم بكل بشاعة ف��نتقم لهم ..
لا بارك الله في كل المتخاذلين المتواطئين وفي كل المتشبثين بالعدو الصهيوني القذ�� الحقير !
اج پشاور شہر میں رات کو تقریبا گیارہ بجے کے قریب یہ پچہ روڈ کے کنارے پہ سویا ہوا تھا جب میں قریب جا کے اس کو جگایا اور اس سے پوچھا کہ تم اتنی رات کو یہاں ویران جگے میں کیوں سوئے ہوئے ہو تو پچے کے انکھوں سے انسو بہنا شروع ہوگیا انکا کہنا تھا کہ میں صبح سے کھانا نہیں کھایا جس کے پاس بھی جاتا ہوں تو مجھیں دکھا دیکر باہر نکالتے ہیں اخر تھکاوٹ کی وجہ سے یہاں پہ بیٹھا تھا ۔ دل پہ جو گزا وہ صرف اللہ کو پتا ہے
کھانا کھلانے کی اہمیت: نقد رقم دی��ے کے حوالے سے لوگوں کے خدشات اپنی جگہ، لیکن کسی بھوکے کو اپنے ہاتھ سے کھانا کھلانا واقعی ایک ایسا عمل ہے جو شک سے بالا تر بھی ہے ��ور دلی سکون کا باعث بھی۔
سب ایک جیسے نہیں ہوتے: یہ بات بالکل درست ہے کہ ہر انسان ایک جیسا نہیں ہوتا؛ چند لوگوں کے رویے دیکھ کر تمام ضرورت مندوں کو جھوٹا سمجھ لینا درست نہیں۔
معاشرتی ذمہ داری: بحیثیتِ معاشرہ ہم سب کی یہ اخلاقی اور دینی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اپنے اردگرد موجود ایسے بے سہارا اور بھوکے بچوں کا خیال رکھیں تاکہ کوئی بھی بچہ بھلا کر سڑک پر سونے پر مجبور نہ ہو۔
لو كان هذا الطفل أوكرانيًا، وظهرت على وجهه ملامح الصدمة والرعب بعد فقدان والديه، لقامت الدنيا ولم تقعد.. لكنه طفل فلسطيني فقد والديه تحت القصف الإسرائيلي، وكأن مأساته لا تستحق حتى أن يتوقف العالم عندها!
یہ بچی جو اپنا ن��م فاطمہ دختر بلال بتاتی ہے، اس کی عمر تقریباً 5 سال ہے۔ یہ تھانہ شفیق آباد لاہور کی حدود سے 15 اگست 2026 کو لاوارث ملی ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء کے بارے میں علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
اسپین کی وز��ر برائے سماجی حقوق آیونے بیلارّا (Ione Belarra):"اسرائیل نے اپنے خیموں میں رہنے والے دجنوں بے گھر فلسطینیوں کو زندہ جلا دیا۔"
"اس کا نازی گیس چیمبرز سے کیا فرق ہے؟"
🔴 ان بچوں کو کس نے مارا؟ — اے آزاد دنیا، ہماری طرف دیکھو! — اس مظلوم قوم کے خلاف ہونے والے اس حقیقی قتلِ عام کے سامنے آپ لوگ کہاں ہیں؟ غزہ کے ایک ہیلتھ کیئر ورکر (طبی کارکن) نے اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کی لاشوں کے سامنے اس صورتحال پر عالمی رائے عامہ کی خاموشی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
ایک مسلمان اور انسان ہونے کے ناطے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں میرے بچے 😭 دنیا آپ کے معاملے میں ناکام ہوگئی اور شیطانیت جیت گئی
کاش میں آپ کو گود میں اٹھا سکتا 💔
فل سطین پر جو ظلم ہوا ، ہم دیکھنے والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گی