https://t.co/OiuMZX5RMc
یاد رکھنا یہ بچے قیامت کے روز ہمارے خلاف گواہی دے رہے ہوں گے۔۔۔ 😭😰
فلسطینی اپنے بچوں کو تسلی دیتے ہیں کہ صبر کرو اس امت نے ہمارے ساتھ غداری کی دھوکہ دیا تنہا چھوڑ دیا مگر اللہ کے کے پاس ہمارے لیے ایک اجر عظیم انتظار کر رہا ہے۔ اس دنیا کی تکلیف پر تھوڑا صبر کر لو۔۔۔
https://t.co/4OvFlIL0g0
یہ کمینہ یقینی طور پر متحدہ عرب امارات کا نکلے گا یا کوئی اسرائیلی عرب اکاؤنٹ ہے۔
پوری طرح بلوچستان کی ازادی کو سپورٹ کر رہا ہے پاکستان اور ایران کے خلاف۔
بلوچستان لبریشن ارمی کے فساد میں اپ کو بہت واضح طور پر بھارت متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا ہاتھ نظر ارہا ہے۔
https://t.co/0qHh6uhX0w
استغفر اللہ العظیم۔۔
چھوٹے سے غزہ میں اتنی بھاری تعداد میں مسلمان پھنسے ہوئے ہیں کہ کہیں بھی ایک گولی بھی چلاؤ تو کوئی نہ کوئی مسلمان شہید ہوتا ہے۔۔ اور یہ بدبخت کافر خنزیر بموں کی بارش کر رہے ہیں۔۔ اگ لگا رہے ہیں۔۔
اور ان سے زیادہ ناپاک مسلمان حکمر��ن تماشہ دیکھ رہے ہیں امت خاموش ہے۔ پوری مسلمان دنیا میں کہیں بھی فلسطین کے لیے مظاہرے نہیں ہو رہے مزاحمت نہیں ہو رہی اواز نہیں اٹھائی جا رہی۔۔۔ مکمل خاموشی۔۔ موت کی خاموشی۔۔ کیونکہ امت مر چکی ہے۔
https://t.co/TfYbV4K5i7
پاکستان وقت کا فرقان ہے. ہر منافق اور غدار کو ننگا کر دیتا ہے. یہ اب اپنے منہ سے کہہ رہا کے ماہ رنگ اور منظور حق پر ہیں. یہ خود اگل رہا کے یہ کس کا پالتو ہے.
لعنتی کمینے اور ذلیل لوگ۔
یہ صرف بھارت کے لیے راستہ صاف کر رہے ہیں۔
یہ پاک فوج اور چشمیری مجاہدین پر حملے کریں گے۔۔
سڑکیں بند کریں گے تاکہ بھارتی فوج اسانی سے ��اخل ہو سکے۔
یہ جہنم کے کتوں کی طرح زمین میں فساد پھیلانے والے ہیں۔
بدذات کشمیری
اج کا جمعہ کا خطبہ ان بدذات کشمیریوں کے خلاف ہے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے غدار اور پاک سرزمین کے دشمن ہیں۔
پوری پاکستانی قوم اور خاص طور پر کشمیر کے مسلمانوں کے لیے تنبیہ اور نصیحت۔
دشمن پر مکمل فتح سے پہلے جشن نہیں منائے جاتے۔۔ ہم نے جنگ نہیں جیتی ایک جھڑپ جیتی ہے۔۔ جنگ تو ابھی ہو رہی ہے۔ صرف کل رات ہم نے 21 شہید دیے ہیں۔�� ہم جشن کس بات کا منا رہے ہیں؟ اگے اتنی خوفناک جنگ انے والی ہے کہ لوگ پچھلی تمام جنگوں کو بھول جائیں گے۔۔
فتح کا جشن منانے کا بہتر اور احسن طریقہ یہ تھا کہ قوم کو انے والی جنگ کے لیے تیار کرتے۔۔
نیشنل کریڈٹ کور سول ڈیفنس جانباز فورس اور مجاہد بٹیلینز بناتے۔ ملک میں خوراک اور تیل کے ذخیرہ جمع کرتے۔ پوری قوم کو میڈیکل فرسٹ ٹریڈ کی ٹریننگ دیتے۔ ہتھیار خریدتے جنگی بنکر اور مورچے اور پناگاہیں بناتے ہیں۔
یہ جشن منانے کا نہیں تیاری کرنے کا وقت تھا۔
مجھے خطرہ ہے اس بات کا کہ ہم ضرورت سے زیادہ جشن منا رہے ہیں اور اگے ہمیں بہت خوفناک نقصان ہو جائے گا۔ دشمن بھرپور تیاری کر رہا ہے اور کسی بھی وقت ملک میں داخل ہو سکتا ہے۔۔ اس کے کرائے کے قاتل اور خارجی دہشت گرد تو پہلے ہی روز ہمارا خون بہا رہے ہیں۔
اللہ پاکستان پر کرم فرمائے اور حکمرانوں کو عقل سلیم عطا فرمائے۔ یہ بالکل خطرات کو نہیں دیکھ رہے۔
الحمدللہ رب العالمین۔۔
غزہ میں سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے۔
پاکستان کے مسلمان، ہمارے ادارے براسٹیکس کے ذریعے اہل غزہ کی خدمت کر رہے ہیں۔۔
اپ بھی اس خدمت میں ��امل ہو سکتے ہیں۔۔
غزہ کے مسلمانوں کی کفالت کر سکتے ہیں۔
ہم کو ای میل کریں۔
[email protected]
کہا تھا مت کرو مت مجبور کرو ہمیں 😉
آپ کو لگا یہ بولی وڈ کی فلم ہے جس میں صرف کہا جاتا ہے یہاں ہم کہتے کم ہیں کرتے زیادہ ہیں ہمارے تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھا کرو😅✌️
#BunyanUmMarsoos
غزہ میں فلسطینی یتیم بچے اور بچیوں کی شادی کی محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔۔
جن ممالک نے سب سے زیادہ تعاون کیا اور اللہ کی راہ میں خرچ کیا اس میں الحمدللہ پاکستان کے مسلمان بھی شامل ہیں۔۔ اعتراف اور شکر کے طور پر مجاہدین نے پاکستان کا جھنڈا بھی اس محفل میں لگایا ہوا ہے۔۔
انشاءاللہ شادی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصویریں ہم بعد میں شیئر کریں گے انشاءاللہ۔
الحمدللہ براسٹیکس کے ذریعے پاکستان کے مسلمانوں کی جانب سے سیدی رسول اللہ کی بہترین امت کی خدمت۔۔
پاکستان کے خوش نصیب مسلمان اس جہاد اور رباط میں شامل ہیں۔
Pakistan will have to start bombing Afghanistan again..
We need to eliminate their leadership & military capacity to attack Pakistan.
Today we took heavy casualties because of drones, artillery & suicide bombings done by Afghan Taliban and their terror proxy TTP.
Indians are heavily supplying drones and operators to TTA.
Those rascals need a permanent solution. Pakistan should start capturing Afghanistan territory & push the Durand line westwards.
We need to push them back 30 km from our border at least........ And destroy every Afghan military installation in this buffer zone.
Why are we not doing it?