"لفظ"صرف معنی نہیں رکھتے یہ تو دانت رکھتے ہیں جو کاٹ لیتے ہیں ، یہ ہاتھ رکھتے ہیں جو گریبان کو پھاڑ دیتے ہیں ، یہ پاؤں رکھتے ہیں جو ٹھوکر لگا دیتے ہیں اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں " لہجہ " کا اسلحہ تھما دیا جائے تو ی�� وجود کو چھلنی کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں…
الحمداللہ مجھے فخرہے کہ ميں نے عوامی نمائندے عوامی ليڈر کوووٹ ديا
رحيم يار خان کی عوام نے بہت بڑا ہيرے جيسا ليڈر کھو ديا
ميں کھڑاتھا کھڑا ہوں کھڑا رہوں گا
يقين کے ساتھ اعتماد کے ساتھ مياں امتياز کے ساتھ ❤️🦁
ايک باپ ❤️
" ایک باپ نے اپنے داماد سے رخصتی کے وقت
کہا کہ اگر تمہارا دل بدل جائے اور میری بیٹی سے محبت نہ رہے تو ، اسے تکلیف مت دینا
میرے پاس لے آنا ، مجھے واپس کر دینا ۔"
*جب دل بہت تھک جائے اور جو آپ محسوس کر رہے ہیں وہ چاہ کر بھی دوسروں کو سمجھانے سے عاجز ہو جائیں تو خاموش ہو جایا کریں اور الل��ٰه کے سامنے سجدہ ریز ہو کر بتایا کریں کہ یا اللّٰه ہم بہت تھک گئے ہیں ہماری مدد فرما قبولیت کے یقین کے ساتھ رب مہربان کو پکارا کریں،
اورجب خواہشیں، مُردہ ہونے لگیں تو انسان چپ ہوتا ہے،انسانوں سے کٹ جاتا ہے،دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے گہرا سنّاٹا،خاموشی
اور جانتے ہو خاموشی شکوہ نہیں، خاموشی تو بے بسی ہوتی ہے انسان کو اپنے نہ ہونے کا گمان ہونے لگتا ہے...!
ہزاروں لوگ ہمارے پاس سے گزرتے ہیں، سینکڑوں ہمیں دیکھتے ہیں ان میں سے آدھے ہماری آنکھوں میں جھانکتے ہیں، درجنوں ہماری روحوں میں جھانکنا چاہتے ہیں اورصرف چند ہی ہمارے دلوں میں اترسکتے ہیں۔ یہی زندگی ہے.
صبح بخیر ❤
کہتے ہیں کہ اولاد مرد کے مقدر سے اور رزق عورت کے مقدر سے
لیکن کیسا الٹ زمانہ آ گیا ہے کہ اولاد نہ ہونے پر مرد عورت کو چھوڑ دیتا ہے اور رزق نہ ہونے پر عورت مرد کو چھوڑ دیتی ہے.