Seven year old girl Priya Kumari has not been recovered yet.
3rd standard student Priya was abducted from that stall.
We the people of Sindh, demand the immediate rescue and recovery of our daughter Priya Kumari.
Ayaz Latif Palijo
#BringBackPriyaKumari#ReleasePriyaKumari
Out of a total of 2184 cases monitored, highest numbers were of children were 694 drowned 401, died in accidents 286, murdered 121 tortured, 111 injured, 110 committed suicide and died from 103 electric shocks.
#BringBackPiryaKumari
خیال رہے کہ پریا کماری 10 محرم الحرام 19 اگست 2021 کو سکھر کے نواحی چھوٹے شہر سنگرار سے اس وقت لاپتا ہوگئی تھیں جب وہ اپنے گھر کے باہر گلی میں محرم کا جلوس نکالنے والوں کے لیے والد کے ہمراہ سبیل میں لوگوں کو پانی پلاتی دکھائی دی تھیں جو ابھی تک لاپتہ ہیں
#BringBackPiryaKumari
سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے اور ایک انسانی حقوق سیل بھی بنایا ھوا ہے لیکن سندھ میں ہندو لڑکیوں کے ساتھ بدترین سلوک ھورہا ہے اور ایک 7 سالہ لڑکی پریا کمار کو 3 سال قبل اغواء کیا گیا اور آج تک بازیاب نہیں ھوئی
سندھ حکومت کوئی شرم؟
#BringBackPiryaKumari
Just saw trend about this young Hindu girl Priya Kumari, who is missing since last three years.
She disappeared on 10th Moharram in Sindh
#BringBackPiryaKumari
پریا کماری کی والدہ کہتی ہیں ہم وہ شہر چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے ہم جب وہ روڈ اور گلیاں دیکھتے تھے جہاں پریا کھیلتی اور گھومتی تھی ہم پر قیامت گزرتی تھی ہم اس درد اور تکلیف کی وجہ سے اپنا گھر اور شہر چھوڑ کر کہیں اور چلے آئے 💔
#BringBackPriyaKumari