مشکل وقت میں قوموں کو بہترین لیڈرز کی ضرورت ہوتی ہے۔آج پاکستان خوش قسمت ہے کہ پاکستان کی قیادت ایک ایماندار مضبوط اور محب وطن لیڈر کے ہاتھ میں ہے۔کرونا ایک عالمی وبا ہے اس سے لڑائی میں ہمت تدبر اور دوررس حکمت عملی سے کامیابی ہو گی-کچھ لوگ پریشر میں فوری فیصلے کریں گے جو درست نہیں
ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری نے اقتصادیاتِ اسلام پرقلم اٹھاتے ہوئےسودسے پاک بینکاری، امدادِ باہمی، کفالتِ عامہ کانظام، تجارت وشراکت، لیبر پالیسی اوراسلامی معاشی نظام کے نفاذ کیلئے جو جو نکات بیان کیے ہیں وہ سب آپ کی اجتہادی بصیرت، فکری اور تحقیقی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں
@TahirulQadri
عالمی عدالت انصاف کا برما کے روہنگین مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف تاریخی فیصلہ ۔۔
میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی
کی شکست ۔۔
کیس لڑنے کا ہمت کس مسلم ملک اور لیڈر نے کی ؟
دیکھئے اس ویڈیو میں ۔۔
https://t.co/CfOlXCZAne
نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون جانے کی اجازت گئی مشرف کو سزا دینے والی عدالت ہی غیر قانونی قرار۔ لیکن سانحہ ماڈل ٹاون پر احتجاج کرنے پر قید کی سزا بھگتنے والوں کی درخواست ضمانت کی لاہور ہائی کورٹ سماعت ہی نہیں کر رہا ۔۔ ظلم اور بے حسی کی انتہا ہے ۔
سال 2019 کا سب سے بڑا جھوٹ کیا تھا؟بالا کوٹ میں بمباری سے مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ یا ٹماٹر 17 کلو روپے کلو فروخت ہونے کا بیان یا کسی کا یہ کہنا کہ چند ہفتوں میں نوکریوں کی بارش ہو جائے گی؟#CapitalTalk
وزیراعظم @ImranKhanPTI کی ریاست کا بدنما چہرہ
اگر حکمران کمزور کو انصاف نہیں دلا سکتے تو پھر جھوٹے وعدے اور تقریریں کیوں کرتے ہیں؟
کیا انہیں قیامت کا خوف نہیں کہ یہی مظلوم حکمرانوں کا گریبان پکڑ کر پوچھیں گے؟
یہ PAT کا بیگناہ قیدی ظالم نظام کا جبر جھیل رہا ہے
#کرپٹ_نظام_زندہ_ہے
COAS & CAS visited PAF Base Mushaf. COAS was flown in an F-16. CAS flew in another F-16 & both aircraft proceeded to maneuver for a combat action simulation mission.
COAS lauded professionalism & dedication of PAF & thanked the Force for its unmatched services to the nation.1/2
Indian Army’s unprovoked firing in Rakhchikri, Rawalakot Sector along LOC. Mortor rounds fired on Pakistani Post. Indian fire effectively responded. During exchange of fire two officers of Pakistan Army got injured.