سلام ہے ماں جی آپ کو 🙌 آپ نے ایسا بیٹا پیدا کیا عمران خان کی صورت میں جس نے سب کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے اور پورے نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔۔۔!
رہتی دنیا تک آپ کا اور آپکے بیٹے کا نام ہمیشہ روشن رہے گا 🫀
ماں جی اللہ آپکو کڑوٹ کڑوٹ جنت نصیب فرمائے 🤲
آمین ثم آمین
لفظ "وزیراعظم" صرف عمران خان صاحب کو ہی جچتا ہے💖
ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب وطن کی فضاوں میں ایک دفعہ پھر "ایاک نعبد و ایاک نستعین" کی صدائیں گونجیں گی
خان صاحب کی جیت اب قوم کی غیرت اور انا کا مسئلہ ہے
جو بھی کرلیں، جیت صرف حق کی ہوگی
عظیم لیڈر تیری عظمت کو قوم کا سلام🤍