سہیل آفریدی اسٹریٹ اسمارٹنس کا فل فائدہ اٹھاتے ہوئے شہزادہ لگا ہے 🙌🏻🔥
ہم سیدھا اسلام آباد بھی جا سکتے تھے، مگر انکو26 نومبر کی طرح معصوم لوگوں کو گولیاں مارنے کا بہانہ مل جاتا۔ اس لیے ہم دنیا کو دیکھا رہے ہیں کہ ہم پرامن ہے ہم آئین و قانون کے مطابق احتجاج کر رہے۔ اور ہم اس میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ ہمارا کوئی مطالبہ آئین و قانون کے خلاف نہیں ۔
جو 17 سیٹوں والی وفاقی حکومت پاکستان پر مسلط کی گئی ہے وہ ہٹ دھرمی کر رہی ہے وہ جائز مطالبات نہیں مان رہی۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم نہیں مان رہے۔عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے انکے ذاتی معالجین انکے وکلاء کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی ۔ عدالتی احکامات پر عمل کریں عمران خان کو انکے بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں ۔
فیلڈ مارشل نو مئی کیا نہیں ہونے دیں گے ہم خود نو مئی نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اسکا سب سے ذیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا ۔ہم تو ب��ر بار ڈیمانڈ کر رہے ہیں CCTV فوٹیج چرانے والے ہی نو مئی کروانے والے ہیں کیونکہ اسکا فائدہ انھوں نے اٹھایا ۔ عمران خان نے 126دن کا دھرنا دیا ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا۔ ہم پرامن سیاسی جماعت ہیں ہم صوابی سے آگے اٹک بھی جائیں گے اسلام آباد بھی جائیں گے پنڈی لاہور بھی جائیں گے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اگر انکو پرامن احتجاج پسند نہیں تو آئین پاکستان سے وہ شق ہٹا دیں ۔
ایک دفعہ مذاکرات ہوں یا ہزار دفعہ، میرا مؤقف یہی رہے گا کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں۔ میں اس کی اجازت نہیں دوں گا، چاہے میری جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔ میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
حیرت ہوتی ہے جب نظام کا حصہ بلکہ یہ کہیں کے نظام کے منہ بولے بچے اور بچیاں بھی۔ نظام پر تنقید کرتے ہیں۔ یہ لاش نہ جھولتی اگر اس بچی کو کوئ امید ہوتی انصاف ملنے کی۔
ہو سکتا ہے اس بچی نے 26 نومبر کے بعد آپکا پروگرام دیکھا لیا ہو جس میں آپ لاشوں کا شہیدوں کا مذاق اڑاتی تھیں۔ پی ٹی آئی سے ثبوت مانگتی تھیں۔ کہ اگر شہید ہوئے ہیں تو لاشیں لاؤں۔ لگتا ہے بچی آپ سے ڈرتی تھی۔ کہ کہیں اس کے موت کے بعد اس کے والدین سے ثبوت لاش یا ثبوت نہ مانگو۔ اس لئے وہ ایسی جگہ لٹکی کہ تصویر پوری دنیا میں چلی گئی۔ اب آپ اس کے والدین سے ثبوت تو نہیں مانگیں گی۔
تو براہ مہربانی کچھ شرم کیا کریں آپ اس نظام کا حصہ ہیں۔ خون چوسنے میں اس نظام کی مددگار۔ انکو شیلڈ فراہم کرنے والی۔ اور اس کے خلاف اگر کوئی اٹھے تو اسے دبانے والی۔
یاد ہے مظہر عباس نے جب کہا کے برطانیہ کچھ پاکستانیوں کو نکال رہا ہے تو ایک ڈائین کی طرح آپ نے کہا ارے ! یہ تو بہت اچھا ہو جائے گا۔ کوئی دل رکھنے والا انسان وہ حرکت کر سکتا ہے جو آپ نے کی۔
چلیں اب شروع ہو جائیں عورت کارڈ کھیلنا۔ یا کتا کتی کتے کی دم یا دوسری گالیاں دے کر اپنے آپکو کو مزید ایکسپوز کریں۔ کیونکہ دلیل آپکے پاس ہے نہیں۔
یزید، ہٹلر اور فرعون غلط وقت مر گئے۔ زندہ ہوتے تو چاچا نے ان کو بھی نوبیل پرائز کے لیے نامزد کر لینا تھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اس ضلع میں ہوگی ، اس میں نہیں ہوگی ، اس میں صبح چھ سے شام چار ہوگی ، وہاں رات بارہ سے صبح تین ہوگی یہ کیا یئیں یئیں ٹائپ ایمرجنسی ہے۔ کیا اپنی طرح کھسی سی ایمرجنسی کی تجویز نکالی ہے۔
وڑو ! پورا گورنر راج لگاؤ پورے ملک میں ایمرجنسی لگاؤ۔
ونس فار آل یہ نہیں بلکہ ان کے ساتھ عوام کرے گی ، سہیل آفریدی کا محمد عالیجاہ کو انٹرویو
@SohailAfridiISF
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump@NobelPrize