وفاقی دارالحکومت کو محفوظ ترین شہر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا سوموار سے "Secure neighbourhood survey" کرنے کا فیصلہ، ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی جانب سے سروے کے خدوخال کے حوالے سے بریفنگ
محکمہ ایکسائز کی کارکردگی، شہری سہولت اور ٹیکس وصولی کے نظام کا جائزہ لینے کے لیے ڈی جی ایکسائز عرفان میمن کی زیرِ صدارت اہم اجلاس, گاڑیوں کی ملکیت منتقلی کے طریقہ کار، ای ٹی بی ویب پورٹل، ٹوکن ٹیکس ادائیگی اور آن لائن جرمانوں کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی ایکسائز نے گاڑی ٹرانسفر کے عمل کو مزید آسان اور مؤثر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن یقینی بنانے کا حکم...
Anti-dengue operations remain underway across Islamabad.
During operations conducted from 06–11 June 2026, 84 arrests were made, 11 FIRs were registered, 5 premises were sealed, and fines amounting to Rs. 472,000 were imposed for dengue SOP violations.
Citizens are advised to eliminate stagnant water and maintain clean surroundings. Thanks
محرم الحرام کے پرامن انعقاد اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ضلعی امن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں علماء کرام، تاجر تنظیموں، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی، محرم الحرام کے دوران مجالس، جلوسوں اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کا عزم کیا گیا، ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ امن و امان کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں۔۔۔
FIRs Will Be Registered for Dengue Larvae Breeding
District Administration Islamabad will take strict action against anyone found responsible for dengue larvae breeding in homes, offices, shops, or commercial premises. Eliminate stagnant water. Keep your surroundings clean. Follow dengue prevention SOPs. Prevent Dengue Today, Protect Islamabad Tomorrow.
Illegal hunting of flamingos and other protected species is a criminal offense punishable under the law. Rawal Lake is a vital habitat for migratory birds and an important part of Islamabad’s natural heritage.
Let us all play our role in protecting wildlife, preserving biodiversity, and safeguarding these natural treasures for future generations.
گلبرگ گرینز میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ایکسائز کی مشترکہ کارروائی، کالے شیشوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے استعمال پر 52 گاڑیوں کو جرمانے کیے گئے، جبکہ ٹوکن ٹیکس نادہندہ، ٹیمپرڈ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیاں تھانے منتقل کر دی گئیں۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے غیر قانونی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
New closing hours for markets, malls, restaurants, and commercial establishments have been notified by the District Administration Islamabad. The revised timings come into effect from 10 June 2026 and will remain applicable until further orders. Essential services, including hospitals, pharmacies, fuel stations, IT companies, and sports facilities, remain exempt. Thank you
اسلام آباد میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہری اور دیہی علاقوں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 41 گداگروں کو گرفتار کر کے تھانوں اور حوالات منتقل کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر انسدادِ گداگری مہم جاری ہے، جبکہ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ پیشہ ور گداگری کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور ایسے عناصر کی نشاندہی کریں
اسلام آباد میں مختلف مقامات خصوصا گرین بیلٹ پر قائم تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، جی الیون میں گرین بیلٹ پر قائم سٹالز اور غیر قانونی پارکنگ اور سری نگر ہائی وے پر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ ختم کرتے ہوئے دو ٹرک، چار گاڑیاں بشمول ڈرائیورز کے تھانے منتقل کر دی گئی، تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہیں گے
اسلام آباد میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن مزید تیز۔ مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 53 گداگروں کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے لیے حوالات منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو روزانہ کی بنیاد پر انسدادِ گداگری مہم جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیشہ ور گداگروں کی حوصلہ شکنی اور نشاندہی میں انتظامیہ کا ساتھ دیں تاکہ شہر کو اس منظم مسئلے سے پاک کیا جا سکے
ڈینگی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد متحرک, ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اجلاس میں شہر بھر میں جاری انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں، ہاٹ سپاٹس، لاروا سرویلنس اور مختلف اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ ڈینگی لاروا کی افزائش کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں یقینی بنائی جائیں۔ شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنے گھروں اور اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں تاکہ ڈینگی سے محفوظ رہا جا سکے...
اسلام آباد ایکسائز میں گاڑیوں کی ملکیت منتقلی کا عمل مزید آسان بنانے کا فیصلہ۔
ڈی جی ایکسائز عرفان میمن کی زیر صدارت اہم جائزہ اجلاس میں گاڑیوں کی اونرشپ ٹرانسفر کے نظام کو مزید سہل اور مؤثر بنانے کا فیصلہ۔ اجلاس میں ای ٹی بی ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے گاڑی ٹرانسفر کی سہولت کا جائزہ لیا گیا جبکہ ٹوکن ٹیکس، رجسٹرڈ گاڑیوں اور آن لائن جرمانہ ادائیگی کے نظام پر بھی غور کیا گیا۔ ڈی جی ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن اور سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کی۔
اے سی سٹی اور اے سی شالیمار کی جانب سے رات گئے انسداد گداگری کے تحت کارروائیاں، مجموعی طور پر 25 گداگروں کو حوالات منتقل کر دیا گیا، شہری وفاقی دارالحکومت کو گداگری کی لعنت سے پاک کرنے میں ہمارا ساتھ دیں، ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں تاکہ کسی مستحق کی حق تلفی نہ ہو سکے، پیشہ ور گداگروں کو دیکھتے ہی ہمارے کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر فوری اطلاع دیں تاکہ ان کا سدباب کیا جاسکے، شکریہ
شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور بہتر عوامی رابطے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی اوپن ڈور پالیسی کامیابی سے جاری۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن روزانہ کی بنیاد پر شہریوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں جبکہ تمام انتظامی دفاتر میں بھی عوام کے لیے رسائی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
مون سون سیزن سے قبل ضلعی انتظامیہ اسلام آباد متحرک, ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایت پر مون سون کے ممکنہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے شہر بھر میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا، نالوں اور برساتی گزرگاہوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے، مین ہولز کے معائنے اور نشیبی علاقوں کی انسپکشن کا عمل جاری ہے تاکہ بارشوں کے دوران نکاسی آب کا نظام مؤثر بنایا جا سکے, اس کے ساتھ فلڈ فائٹنگ آلات، فلڈ کنٹرول اور وارننگ سسٹمز کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے, شہریوں سے التماس ہے کہ مہم میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں اور ایسے ایریاز کی نشاندہی بھی کریں
The District Administration Islamabad has issued a notification regarding revised business operating hours under ongoing energy conservation measures. The new timings come into effect from June 3, 2026, while essential services and specified sectors remain exempt.
@saqibbashir156 Dear sir, thank u for mentioning. The detail has been checked. It is one stamp paper generated from online e-stamp system. However, the applicant has fraudulently used a photocopy/duplicate copy in two different cases. Curently, relevant dept is inquiry it.
ایکسائز دفتر کے باہر اے سی پوٹھوہار کی سرپرائز کاروائی، 9 ٹاؤٹس کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا، شہریوں سے التماس ہے کہ ایسے عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ ان کے خلاف کاروائیاں یقینی بنائی جا سکیں
وفاقی دارالحکومت میں گھروں کے باہر غیر قانونی کیبنز رکھنے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری، ایف سکس سے 5 جبکہ ایف 10 سے 8 کیبنز ہٹا دئیے گئے, مہم کے تحت اب تک سٹی سب ڈویژن میں مجموعی طور پر 222 اور شالیمار میں 141 گھروں کے باہر سے کیبنز ہٹائے گئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد کی مہم بلا تفریق جاری رکھنے کی ہدایت
The District Administration Islamabad has enforced revised business operating hours under ongoing austerity measures, effective today (1 June 2026). Markets, shops and shopping malls will close at 8:00 PM, while restaurants, grocery stores, bakeries and other food outlets will operate until 10:00 PM. Marriage halls, marquees and other event venues will also close at 10:00 PM. Essential services, including pharmacies, hospitals, petrol pumps, dairy shops, sports facilities, call centers and IT companies serving international clients, remain exempt from the restrictions.