#International
T 2604 - INDIA WINS AGAIN .. thrashes South Africa by 9 wickets in just 20 overs of a 50 over match.
Time! 03:11pm #Newszealand.
Good afternoon.
Day!05-02-2018.
US President Trump on Monday signed his administration's first space policy directive, formally directing NASA to send astronauts back to the moon and eventually Mars
پولیس کے ادارے کو جدید خطوط پہ استوار کیا جائے ۔۔۔پولیس کے نظام کو کمیونٹی کی شراکت کے بغیر بہتر نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔پولیس اصلاحات کے حوالے سے نیشنل پولیس بیورو متحرک کردار ادا کرے۔۔۔وزیرداخلہ احسن اقبال ۔۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ترکی میں اوآئی سی کےہنگامی سربراہ اجلاس جبکہ وزیر خارجہ خواجہ محمدآصف وزرائےخارجہ کےاجلاس میں شرکت کریں گے۔مقبوضہ بیت المقدس کوامریکہ کی طرف سےاسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے معاملے پراجلاس بلائے گئے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ محمد فیصل کی ہفتہ واربریفنگ