اسسٹنٹ کمشنر تحصیل رزڑ صبیحہ ہستم نے آج تحصیل رزڑ میں مختلف ہوٹلوں اور ریستورانوں کا اچانک معائنہ کیا۔انہوں نے نرخ ناموں، معیارِ خوراک اور صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر متعدد ہوٹل و ریستوران مالکان کے خلاف موقع پر کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیےگئے۔
معائنے کے دوران انہوں نے نرخ ناموں، معیارِ خوراک اور صفائی ستھرائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر متعدد ہوٹل و ریستوران مالکان کے خلاف موقع پر کارروائی کرتے ہوئے جرمانےعائد کیےگئے۔مالکان کو ہدایت کی گئی کہ آئندہ سرکاری نرخ ناموں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
اے سی رزڑ، محترمہ صبیحہ ہستم نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے تحصیل رزڑ کے مختلف مقامات پر پٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا۔
اس دوران حکومت کی جانب سے جاری کردہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا۔قانون کی خلاف ورزی پر پٹرول پمپس مالکان کو تنبیہ بھی کی گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر رزڑ، محترمہ صبیحہ ہستم نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے تحصیل رزڑ کے مختلف مقامات پر پٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران حکومت کی جانب سے جاری کردہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا۔
کارروائی کے دوران خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف موقع پر قانونی ایکشن لیا گیا، جبکہ ضبط شدہ سگریٹس کو تحویل میں لے لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
اسسٹنٹ کمشنر رزڑ محترمہ صبیحہ ھستم صاحبہ نے شیوہ اڈہ اور چارباغ بازار میں اچانک کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں کا معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ بڑی مقدار میں غیر قانونی / نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد کر لیے گئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوامی صحت اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کی نشاندہی میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ایسے عناصر کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔
اسسٹنٹ کمشنر رزڑ محترمہ صبیحہ ھستم صاحبہ نے شیوہ اڈہ اور چارباغ بازار میں اچانک کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں کا معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ بڑی مقدار میں غیر قانونی / نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد کر لیے گئے۔
کارروائی کے دوران خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف موقع پر قانونی ایکشن لیا گیا، جبکہ ضبط شدہ سگریٹس کو تحویل میں لے لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
محترمہ نصرت صاحبہ نے متعلقہ حکام کو عوام اور مویشی پال حضرات کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
ضلعی انتظامیہ صوابی عوامی فلاح اور مؤثر سروس ڈلیوری کے لیے کوشاں ہے۔
#Swabi#VeterinaryHospital#PublicService
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II صوابی، محترمہ نصرت بی بی صاحبہ نے آج سیول ویٹرنری ہسپتال صوابی کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران جانوروں کے علاج معالجے کی سہولیات، صفائی کے انتظامات اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
معائنے کے دوران متعلقہ مقام کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ ریونیو اہلکاروں کو فوری طور پر حد بندی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی،تاکہ ممکنہ تجاوزات کی درست نشاندہی کی جا سکے اور قانون کے مطابق ضروری کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو جناب فخر عالم صاحب نے موضع دیول، تحصیل ٹوپی میں آبی گزرگاہوں پر غیر قانونی تعمیرات سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کے تناظر میں موقع پر جا کر معائنہ کیا۔
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں 8 تا 11 جون 2026 شدید گرمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے۔
بعض اضلاع میں درجہ حرارت 41 تا 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
شہری۔ دن 10 بجے سے4 بجے تک غیر ضروری دھوپ میں نہ نکلیں۔
آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی محترمہ نصرت صاحبہ نے آج شاہ منصور بازار کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران کریانہ، چکن، بیکریز ،قصاب اور فروٹ کی دکانوں کا معائنہ کیا گیا۔
سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر متعدد دکانداروں کو جرمانے عائد کیے گئے۔