بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی ��ی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
🔸وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
🔸اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔
🔸منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
🔸ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ��ی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
🔸چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ
✅چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
✅ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
✅ صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
✅ تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔
✅ چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔
✅ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔
🔸یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #EducationReforms #CMModelSchools
#صوبائی_حکومت_کا_عوامی_ایجنڈا
ڈپٹی کمشنر تنویر خان کا ایکسن سی اینڈ ڈبلیو کے ہمراہ بازار میں ٹریفک پوائنٹ پر مغربی نالہ کا دورہ
ٹریفک چوک کے قریب مغربی نالہ پر کام جلد از جلد شروع کرنے ہدایت
مغربی نالہ کی تعمیر سے شہر میں نکاسی آب کا مسئلہ پر ختم ہو جائے گا.
ڈپٹی کمشنر تنویر خان کا اسسٹنٹ کمشنر جمشید عالم کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 ٹانک کے امتحانی مرکز کا دورہ،
عملے کی حاضری اور امیدواروں کی موجودگی چیک کی گئی، جبکہ سپروائزری سٹاف کو شفاف اور نقل سے پاک امتحانات کیلئے ایمانداری و غیرجانبداری سے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی گئی
▪️ ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر خان کا اسسٹنٹ کمشنر جمشید عالم کے ہمراہ تنگ بازار اور صابر بازار کا دورہ۔
▪️ صابر بازار میں جاری خوبصورتی کے کام کا جائزہ لیا گیا۔
▪️ تاجر برادری اور دکانداروں ��ے ملاقات کی گئی۔
ان کے مسائل کو سنا گیا اور حل کے لیے احکامات جاری کیے گئے۔
#صوبائی_حکومت_کا_عوامی_ایجنڈا_کے_تحت
✨ ڈپٹی کمشنر ٹانک کی اوپن ڈور پالیسی ✨
▪️ ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر خان نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقات کی، م��ٹنگز سمیت شہریوں کے مسائل بغور سنے، اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹانک ملک ساجد علی کا محکمہ توسیع زراعت / ماڈل فارم سنٹر، مشن روڈ کا دورہ۔
عملے کی حاضری، صفائی، زرعی ادویات، مشینری، بیج و کھاد کی دستیابی اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ زرعی خدمات کی بہتری کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری۔
🌱احساس شجر مہم، سر سبز خیبر پختونخوا - روشن پاکستان🌍
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمت اللہ کنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر جمشید عالم کا پرنسپل شبیر احمد کے ہمراہ ڈگری کالج ٹانک میں پودے لگا کر احساس شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے گئے،
اس م��قع پر ڈی ایف او نیک محمد سٹاف کے ہمراہ موجود تھے
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹانک کا کمپلینٹ ڈیسک کا دورہ
محکمہ خوراک، لائیو سٹاک اور ٹی ایم اے اسٹاف کی حاضری چیک، عوامی شکایات کا جائزہ اور فوری کارروائی۔ سرکاری نرخ سے زائد وصولی پر رقم واپس دلوائی گئی 3 دکانیں سیل، مالکان گرفتار، جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کوجرمانے عائد کیے گئے
#صوبائی_حکومت_کا_عوامی_ایجنڈا
رمضان المبارک میں گرانفروشی کے خلاف ضلعی انتظامیہ ٹانک متحرک۔
ڈپٹی کمشنر تنویر خان کا مین بازار کا دورہ، پھل و سبزی کی قیمتیں، نرخ نامے اور صفائی چیک کی۔
عارضی تجاوزات کا خاتمہ، فٹ پاتھ پیدل چلنے والوں کیلئے خالی کروا دیے گئے۔
#صوبائی_حکومت_کا_عوامی_ایجنڈا_کے_تحت
✨ ڈپٹی کمشنر ٹانک کی اوپن ڈور پالیسی ✨
▪️ ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر خان نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقات کی، میٹنگز سمیت شہریوں کے مسائل بغور سنے، اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے۔
ڈپٹی کمشنر آفس ٹانک میں معزز مشران و قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگہ، جس میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ٹانک نے شرکت کی۔
جرگے میں امن و امان اور درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی۔ انتظامیہ نے مؤثر اقدامات کی یقین دہانی کراتے ہوئے باہمی مشاورت اور قانون کی عملداری کے ذریعے مسائل حل کرنے پر اتفاق
#صوبائی_حکومت_کا_عوامی_ایجنڈا
ڈپٹی کمشنر ٹانک جناب تنویر خان نے اسسٹنٹ کمشنر جمشید عالم خان کے ہمراہ ٹانک سٹی میں واٹر اسٹوریج ٹینک اور زیرِ تعمیر واٹر سپلائی اسکیموں کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا گیا، معیار اور رفتار کا جائزہ لیا گیا.
ٹانک میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز 🌿🌸
شجرکاری مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر تنویر خان نے ڈی سی كمپاؤنڈ میں پودا لگا کر کردیا 🌱🌳
شجرکاری ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ 🌍 صحت مندانہ فضا کے فروغ 💚 اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے ناگزیرھے، ڈپٹی کمشنر
#صوبائی_حکومت_کا_عوامی_ایجنڈا
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹانک ملک ساجد علی خان کا انچارج ٹریفک پولیس ٹانک کے ہمراہ خود ساختہ کرایوں میں اضافے اور ذائد سواریوں کے بٹھانے کے خلاف کریک ڈاؤن
ٹانک/ یوم یکجہتی کشمیر
ٹانک میں بھی 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا انعقاد۔
مرکزی تقریب کا انعقاد ڈپٹی کمشنر آفس ٹانک میں ہوئی بعد ازاں ڈپٹی کمشنر آفس سے ٹانک پریس کلب تک ریلی بھی نکالی ��ئی۔
تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر خان خٹک تھے۔
تقریب میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اظہار یکجہتی کے طور پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
تقریب میں سکول کے طلباء نے کشمیر کے حوالے سے تقاریر اور ٹیبلوز پیش کیے
شرکاء سے خطاب میں ڈپٹی کمشنر تنویر خان نے کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔
بھارتی ریاست جتنی بھی فسطائیت کر لے کشمری عوام کو دبایا نہیں جا سکتا۔
پاکستانی عوام کشمیری عوام کو انکی جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
انصاف کا سورج ضرور طلوع ہو گا اور ایک دن کشمیر ضرور پاکستان کا حصہ بنے گا۔ ڈپٹی کمشنر
ڈی پی او ٹانک عبد��لصمد خان نے بھی شرکاء سے خطاب کیا اور کشمیریوں کی جدوجہد کو خوب سراہا۔
آخر میں کشمیری شھداء اور آزادی کے لیے دعا بھی کروائی گئی اور طلباء میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر جمشید۔عالم۔خان کا کاروان فلور مل ٹانک کا دورہ۔
کاروان فلور مل کا تفصیلی دورہ کیا جہاں آٹے کی کوالٹی، صفائی ستھرائی، ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خورونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ عملے کو واضح ہدایات جاری کی گئیں۔
ضلع انتظامیہ ٹانک عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے فیلڈ میں متحرک ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر جمشید۔عالم۔خان کا قادری فلور مل ڈبرہ ٹانک کا دورہ۔
قادری فلور مل کا تفصیلی دورہ کیا جہاں آٹے کی کوالٹی، صفائی ستھرائی، ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خورونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ عملے کو واضح ہدایات جاری کی گئیں۔
ضلع انتظامیہ ٹانک عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے فیلڈ میں متحرک ہے۔
#صوبائی_حکومت_کا_عوامی_ایجنڈا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے دورۂ ٹانک کے موقع پر کیے گئے اعلان پر عملدرآمد۔
گومل تا جٹی کلی تک سڑک پر اسفالٹ مکمل ہونے سے سفر میں نمایاں آسانی پیدا ہو گئی۔
ترقی کا سفر جاری ہے،
#صوبائی_حکومت_کا_عوامی_ایجنڈا_کے_تحت
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹانک ملک ساجد علی خان کا زیر تعمیر ٹانک ٹو پیزو روڈ بمقام گل امام کا دورہ،
ترقیاتی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں متعلقہ محکمہ کے اہلکاروں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ معیاری کام ک��نے کی ہدایات بھی جاری کیں تاکہ عوام کو بہتر اور معیاری سڑک کی سہولت یقینی بنائی جا سکے۔