عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
اگر کوئی میرے سے اختلاف کرتا ہے یہ میری بات اسے بری لگی تو معاف کر دیں اگر معاف نہیں کرتا تو پھر جو کرنا ہے کر لیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹا اور دعا باز شخص ہے اور وہ جنگ ختم کرنے کیلئے مخلص نہیں ہے،حامد میر
بریکنگ نیوز 🚨
کینیڈا بھی اسرائیل پر برس پڑا۔
کینیڈا کے وزیرِ اعظم نے لبنان پر اسرائیلی حملے کو "غیر قانونی جارحیت" قرار دیا ہے۔
کینیڈا اس کی شدید مذمت کرتاہے!!
جو جو پاکستانی اس ساری مہنگائی کا اصل زمہ دار شہباز شریف مریم نواز یا بلاول کو سمجھتا ہے۔ اسے علاج کی ضرورت ہے۔ یہ بیچارے تو اداکار ہیں۔ اصل زمہ دار جنرل صاحبان ہیں۔ شہباز گل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SHABAZGIL
🚨"ایران میں موجود عرب نیوز چینل کے Correspondent نے اپنی بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ اتار دیا اور کہا کہ مجھے شرم آتی ہے یہ پہنے ہوئے کیونکہ یہاں چھوٹے چھوٹے بچے اور عورتیں محفوظ محسوس کرتی ہیں۔"
مریم نواز کو کسی نے ونڈر فل آئیڈیا دیا ہے کہ بھینس کے گوبر پرٹیکس لگا کر 11 ارب والے جہاز کے پائلٹوں کی تنخواہ پوری کی جائے۔ ایک اندازے کے مطابق گوبر ٹیکس سے 4.5 کروڑ روپے وصول ہوں گے، جن میں سے 2 کروڑ تنخواہ اور باقی سے جہاز کے اندر سینڈوچ وغیرہ کھا لیے جائیں گے، شہزاد اکبر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ShazadAkbar
🚨"ہم ابھی انگلینڈ سے واپس ایران آئے ہیں۔
خاتون کہتی ہیں کہ وہ فخر کے ساتھ اپنے ملک واپس آئی ہیں اور اُن لوگوں پر لعنت بھیجتی ہیں جو اُن کے ملک کے ساتھ یہ سب کر رہے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انہیں ایران میں رہنے سے کوئی خوف نہیں۔
مرد، جو ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہے، کہتا ہے کہ اپنے لوگوں کے ساتھ مر جانا بہتر ہے بجائے اس کے کہ بیرونِ ملک زندگی گزاری جائے۔"
🚨🚨بریکنگ:
ایرانی فوج کے مار گرائے گئے ایک امریکی طیارے سے eject ہونے والے پائلٹس (جو کہ اب ایران کے قبضے میں ہیں) کو بچانے کے لیے سرچ فلائٹ کرتے ہوئے ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو بھی مار گرایا گیا ہے۔
اس رفتار سے اگر طیارے اور ہیلی کاپٹر گرنے لگے تو امریکی بیڑے کے پاس کوئی طیارہ یا ہیلی کاپٹر باقی نہیں بچے گا۔
جو کام ہماری جماعت کا بطور اپوزیشن پارٹی کرنے کا تھا وہ کام جی ڈی اے کی سائرہ بانو کر رہے ہیں حالات حاضرہ پہ کیا حقیقی کیا ہے یہ باتیں ہمارے اپوزیشن لیڈرز کی کرنے والی تھی لیکن یہ کام بھی سائرہ بانو کو کرنا پڑ رہا ہے