وہ آدمی جو مشکل میں بھی خدا کے پاس نہیں گیا اس کے لئے مشکل ایک سزا ہے۔ اور اگر مشکلات میں کسی نے اپنے آپ کو خدا کے قریب کر دیا تو ایسی مشکلات تو ہزار بار آئیں۔ یہ مشکل بڑی مبارک ہے کہ جس مشکل نے خدا کے زیادہ قریب کر دیا۔
اپنا بہت خیال رکھیں _سلامت رہیں!
السلام وعلیکم
صبح بخیر
السلام علیکم 🌷
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سورہ الرعد ایت 28
یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں ، اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں ۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے ۔
گونگے بنے رہو تو سب اچھا ہے، ہر دلعزیز ہیں آپ، جہاں آپ نے صلہ مانگا، گلہ کیا، وہیں رشتہ خالی برتنوں کے جیسے بجنے لگے گا
ہر رشتہ کھوکھلا اور مطلبی ہے بس اپنے وقت پہ اصلیت دکھاتا ہے____!!💯🥀