اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران اور اس کے حمایت یافتہ گروہوں کو 27 اکتوبر کے اسرائیلی انتخابات میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے حملوں سے خبردار کر دیا:
’’ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کرنا، ورنہ تمہیں ایسی کاری ضربیں لگیں گی جو تمہاری سوچ سے کہیں زیادہ شدید ہوں گی۔‘‘
متحدہ عرب امارات کے حکام: آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر کو پہنچنے والے نقصان کے نتیجے میں تیل کے اخراج کے باعث ہمارے ساحل بند کر دیے گئے ہیں۔
▫️ ویڈیو میں امارت ام القیوین کا ساحل دکھایا گیا ہے، جو شارجہ سے 30 کلومیٹر اور آبنائے ہرمز سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اپ اتنے صاحبِ حیثیت ہوگئے ہیں کہ گورنر راج کے نام پر جمعیت علمائے اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ نتھی کر رہے ہیں؟ انجینئر ضیاء الرحمن
#DebateRoom#UsamaZahid