@wajih_sani کیسی روزی روٹی کھلاتے ہو اپنے گھر والوں کو؟ تمہارے ماں باپ کو شرمندگی نہیں ہوتی ہو گی کہ اللہ کی طرف سے براہ راست لعنت وصول کر کے (جھوٹ اور گمراہی پھیلا کر) کمایا رزق گھر لے جاتے ہو؟ بچے نہیں پوچھتے ہوں گے؟ کم از کم نام کا حیا ہی کر لیتے اور کچھ تو وجاہت کا بھرم رکھتے
@javeednusrat یہ جانتے ہوئے بھی کہ اللہ کی طرف سے براہ راست لعنت وصول کر رہے ہو پھر بھی اس عمر احساس گناہ سے عاری جھوٹ بجے جا رہے ہو. فضل الرحمن کے بیان پر کیا کہو گے؟ ڈوسئر پر کیا کہو گے؟ جہاں بولنا ہوتا ہے وہاں تم جیسے بے حمیت چوں تک نہیں کرتے اور عوام کی ذہانت کی تذلیل کرتے ہو ٹکے ٹوکری
@javeednusrat@yazdanifauzia حضور غریب نواز ڈوسئر جس پر بھیجا تھا وہ کیا تھا؟ قدرت کا سب سے بڑا تھپڑ انسان کے دل پر ہوتا ہے جب اس سے احساس شرمندگی یا احساس گناہ چھین لیا جاتا ہے. تب بندہ جھوٹ اور گمراہی کو اللہ کی طرف سے براہ راست لعنت برسنے کے باوجود بے حس ہو کر بولتا اور پھیلاتا ہے
@mosharrafzaidi Alhamdulillah? With what face you say such things? Don't you believe in Allah anymore? Don't you remember you'll have to face Him one day?
@JimmyVirkk امارات نے کوئی تخصیص یا تفریق نہیں رکھی. صرف پاکستانی ہونا ہی کا مفی قرار پایا ہے. کل ہی ایک دوست کا فون آیا کہ گولڈن ویزہ کینسل کر کے ملک نہ چھوڑنے پر جیل میں ڈالنے تک کا کہا ہے
@Naya__Pakistan_ دن میں لوگوں نے سولر استعمال کرنا ہوتے ہیں. رات کو زیادہ عوام ذلیل ہوتی ہے تو انہوں نے عوام کو ذلیل کرنے کے لیے رات کی لوڈ شیڈنگ کر دی
صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک لوگ سولر استعمال کرتے ہیں اور رات کو جب کاروبار دکانیں بند کر دی جاتی ہیں تب لوڈشیڈنگ کیوں؟ معصوم بچے بلک رہے ہیں
#لوڈشیڈنگ