*غزل*
جلتے ہوئے چمن کو بجھانا پڑے اگر
خوں سے تمہیں چراغ جلانا پڑے اگر؟
بیعت یزیدِ وقت کی کرنا نہیں کبھی
اپنی ہی لاش تم کو اٹھانا پڑے اگر
کیا ہو کہ گھیر لے تمہیں وحشی ہجوم یہ
اور تم کو دیس چھوڑ کے جانا پڑے اگر؟
#١٠رمضان#imrankhanjawabdou#imrankhanjawabdou#٩رمضان_١٤٤٢
ہمارے جسم عداوت کی بھٹیوں میں جلے
ہمارے روح کے بخیے ادھڑ گئے سائیں
ہمیں وہ لوگ برا جانتے تھے بستی میں
وہ جنکی اپنی جبینوں پہ داغ تھے سائیں
#poetry#imrankhan#covid#deep_lines121