ایک اسکول کے چھوٹے بچوں کے لئے جو سردی میں بغیر جرسی/سوئیٹرز اسکول آتے ھیں،جرسیاں اور سوئیٹرز درکار ھیں۔احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ھے،کسی غریب بچے کے تن کو سردی سے بچائیں ،اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔
جرسی درکار =100
جرسی =310 روپے
غریب بیواوں کے خاندانوں کے لئے۔
رضائیاں درکار=37
رضائی 1600 روپے
جزاک اللہ خیر
🚨🚨 Urgent blood needed for a kid at Shifa International Hospital, Islamabad. Any blood group can donate and the hospital will exchange. Just mention the patient's MR number. @BDGIsbRwp@BDonorsPakistan
🚨 فوری طبی امداد کی اپیل 🚨
ہمارے ایک قریبی عزیز کو ایک شدید حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کی ٹانگ بری طرح مجروح ہوگئی ہے۔ چوٹ کی سنگینی اور پیچیدہ سرجری کی ضرورت کے پیشِ نظر وہ اس وقت شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں، کیونکہ اس نوعیت کے علاج کی سہولت صرف اسی ہسپتال میں دستیاب ہے۔
ان کے آپریشن اور علاج معالجے کے اخراجات کا تخمینہ 25 لاکھ روپے (2.5 ملین) ہے۔ خاندان کے لیے اتنی بڑی رقم کا فوری بندوبست کرنا انتہائی مشکل ہے۔ آپ کے تھوڑے سے تعاون سے ان کی زندگی اور ٹانگ بچائی جا سکتی ہے۔
مریض کی تصدیق کے لیے تفصیلات:
ہسپتال: شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد
مریض کا MR نمبر: 26174633
عاجل اپیل: ایک سالہ معصوم بچہ دل کی سنگین بیماری (Large PDA) میں مبتلا ہے اور اسے فوری طور پر Device Closure آپریشن کی ضرورت ہے۔ بچے کی قوتِ مدافعت انتہائی کمزور ہے اور دیگر طبی پیچیدگیوں کے باعث بار بار انفیکشن (Infection) ہو جاتا ہے جو 2 سے 3 ہفتے تک رہتا ہے ICU میں ۔
براہِ کرم اس بچے کی جان بچانے کے لیے فوری طبی امداد اور آپریشن کا بندوبست کیا جائے۔
محمد انس
03059990321
A googly, a wrong'un or a perfectly disguised leg-break. He's got it all! 🪄
The world-renowned spinner and an absolute maestro, Adil Rashid joins Karachi Kings as our Direct Signing for HBL PSL 12 🎆
Welcome to the family, Adil! 💙❤️