تم اپنے اُن دشمنوں سے مت ڈرو جنہیں تم نہیں جانتے، کیونکہ تمہارا اللہ اُنہیں خوب جانتا ہے۔ 🤲🇵🇰
Defenders of Pakistan Youth پاکستان، اس کے امن، سلامتی اور نوجوان نسل کے بہتر مستقبل کے لیے ہمیشہ پُرعزم ہے۔ 🇵🇰💚
پاکستان زندہ باد!
@OfficialDGISPR@PakDefence_
ایف سی مکران کمانڈنٹ کا ایف سی پبلک اسکول آبدار کا دورہ 🇵🇰📚
کمانڈنٹ نے اسکول انتظامیہ سے ملاقات کی اور طلبہ کی تعلیمی ضروریات، سہولیات اور مزید بہتری کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے محنت، لگن اور عزم کے ساتھ تعلیم جاری رکھنے کی تلقین کی۔
#DPY
🇵🇰 آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ | شعور سے قوم کی تعمیر ⚔️🎓
20 اگست 2026 کو پاکستان بھر سے 170 طلبہ نے ایف سی بلوچستان (نارتھ) ہیڈکوارٹرز، کوئٹہ کا دورہ کیا�� جہاں انہیں بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال، بارڈر مینجمنٹ اور امن کے قیام میں ایف سی کے کردار پر بریفنگ دی گئی۔
#DPY
جشنِ آزادی، عزمِ نو کا دن!
79ویں جشنِ آزادی کے موقع پر 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب یادگارِ فتح پر قومی تقریب منعقد ہوگی۔
آئیے قومی یکجہتی، جوش و جذبے اور تجدیدِ عہد کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
DEFENDERS OF PAKISTAN YOUTH
@OfficialDGISPR
🇵🇰 79th Independence Day — Karachi 🇵🇰
Metropolitan University Karachi celebrated Independence Day with Plantation, Wall Painting & Face Painting activities. 🌱🎨🇵🇰
Celebrating Freedom • Inspiring Creativity • Building a Better Pakistan! 💚
DEFENDERS OF PAKISTAN YOUTH 🇵🇰
🇵🇰 79th Independence Day — Karachi 🇵🇰
Metropolitan University Karachi celebrated Independence Day with Plantation, Wall Painting & Face Painting activities. 🌱🎨🇵🇰
Celebrating Freedom • Inspiring Creativity • Building a Better Pakistan! 💚
DEFENDERS OF PAKISTAN YOUTH 🇵🇰
🇵🇰 یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ 🇵🇰
میٹروپولی��ن یونیورسٹی کراچی میں یومِ آزادی کے حوالے سے پاکستانی پرچم، بیجز، چوڑیاں اور اسکارف تقسیم کیے گئے۔ 🇵🇰💚
یہ خوبصورت تقریب اتحاد، حب الوطنی اور پاکستان سے محبت کے جذبے کی عکاس ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰 DEFENDERS OF PAKISTAN YOUTH 🇵🇰
🇵🇰 یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ 🇵🇰
میٹروپولیٹن یونیورسٹی کراچی میں یومِ آزادی کے حوالے سے پاکستانی پرچم، بیجز، چوڑیاں اور اسکارف تقسیم کیے گئے۔ 🇵🇰💚
یہ خوبصورت تقریب اتحاد، حب الوطنی اور پاکستان سے محبت کے جذبے کی عکاس ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰 DEFENDERS OF PAKISTAN YOUTH 🇵🇰
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دوٹوک پیغام ہے کہ اپنے دینِ اسلام سے وابستگی اور قومی مفاد پر ثابت قدمی ہی پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔ مضبوط قومیں اپنے نظریے اور اقدار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتیں۔