ضلع بھر میں ذخیرہ اندوزوں و ناجائز منافع خوروں کے گرد گھیرا تنگ۔ ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم نے رام گڑھ میں کارروائی کر کے ذخیرہ کی گی چینی کی 2 ہزار سے زائد بوریاں برآمد کر کے گودام کو سیل کردیا.
اِن میں سے کوئی ایک غلطی جس پر خان صاحب، پی ٹی آئی اور اس کے ورکر صحافیوں نے معافی مانگی ہو؟ یہ غلطیاں نہ دہرانے کا وعدہ کیا ہو؟ انصافی قسم کھا کر بتائیں جنرل فیض آرمی چیف ہوتے تو ایکسٹینشن جیسی غلطیاں نہ دہرائی جاتیں؟ سارے انقلابی انہیں پھر سے ابو نہ بنا لیتے؟؟ یہ ہوتی ہے منافقت
میں سیاسی نہیں سماجی پروگرام کرتا ہوں، اسی لئے اپنے کیرئیر میں کسی سیاسی لیڈر سے نہیں ملا۔ خان صاحب سے ملاقات کروانے کا بھی کہا گیا (جس کے گواہ اور ثبوت موجود ہیں) لیکن اُن سے ملنا میرا کام ہی نہیں سو معذرت کر لی۔ بس دعا ہے خا�� صاحب اگلے انٹرویو کے لئے ویناملک کا انتخاب نہ کر لیں