ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
آج سے کئی سال پہلے اک پاکستانی سیاستدان شیخ مجیب الرحمان کے گھر کا دروازہ بھی اسی طرح توڑا گیا تھا۔۔
افسوس ہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔
"Killers" (IRON MAIDEN cover by Chuck Billy (TESTAMENT)
Charlie Benante, Frank Bello (ANTHRAX)
Kerry King (SLAYER)
Gary Holt (SLAYER, EXODUS)
Mike Portnoy (DREAM THEATER)
https://t.co/gsFPLnwImZ
روشن پہلو
سوشل پربولڈ پوسٹس کرنے والی ہر لڑکی ضروری نہیں کہ بدکار ہی ہو وہ باشعور اور حقیقت پسند سلجھی سوچ کی مالک بھی ہوسکتی یے
مرد اور عورت کی ایک دوسرے کیلے کشش بالکل فطری ہے اور فطرت پر لکھنا حقیقت تسلیم کرنا ہونا بہادر شعورہونے کی اولین نشانی ہے۔
@arsla_amir (1) 3 egg whites
(2) 1 green apple
(3) Green tea / coffee
Breakfast / Lunch / Dinner
Lots of green vegetable juice
This is an effective remedy 👍
ایلون مسک 52 بلین ڈالرسے ٹوئٹر خریدتاہے
آئ ایم ایف صرف 3 بلین ڈالر سے 3سال کیلئے 22کروڑ کے ملک کی خودمختاری خریدتا ہے،اس حساب سے اگر ایلون مسک IMF والا کردار لے لے تو 52 سال تک پاکستان کی خودمختاری خرید سکتا ہے
کیا بس اتنی قیمت ہے ہماری آزادی اور خودمختاری کی؟75 سال کے بعد؟
چلی ہے شہر میں اب کے ہوا ترکِ تعلق کی
کہیں ہم سے نہ ہو جائے خطا ترکِ تعلق کی
ہمیں وہ صبر کے اس موڑ تک لانے کا خواہاں ہے
کہ تنگ آجائیں ہم ، مانگیں دعا ترکِ تعلق کی
یہ بندھن ہم نے باندھا تھا سلامت ہم کو رکھنا تھا
بہت کوشش تو اس نے کی سدا ترکِ تعلق کی
اعتبار ساجد
تعلیم سب بچوں کا بنیادی حق ہے✨📚
بچوں کی میعاری تعلیم کو فروغ دینے کے لئے ہمیں سرمایہ کاری میں فوری اضافہ کرنےکی ضرورت ہے
#RightToLearn#ForEveryChild
@UNICEFROSA @UNICEFEducation