غار بنی حرام (غار سجدہ) جبل سلع مدینہ منورہ
یہ وہ مبارک غار ہے جس میں ایک موقع پر جناب رسول اللہﷺ نے طویل ترین سجدہ فرمایا تھا۔
طبرانی میں حضرت معاذ بن جبلؓ کی ایک طویل حدیث اس غار کے تعلق سے ہے۔
1/4
شیخ عبد الکریم افغانی سے ملیے!
مدینہ منورہ میں ایک سے ایک نایاب لوگ ملتے ہیں اسی طرح آج عصر بعد مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اچانک شیخ عبد الکریم افغانی حفظه اللہ سے ملاقات ہوگئی، یہ وہ شخصیت ہے جس کو مسجد نبوی کی صف اول میں پنج وقتہ نمازیں ادا کرتے ہوئےتقریبا نصف صدی ہوگئی۔
What Time Is The Hijr Ismaeel/Hateem Open?
Males: 8:00AM-11:00AM (Morning)
Females: 8:00PM-02:00AM (Evening)
Duration: 10 Minutes
Entrance From: Western Side
جدہ میں موجود الطیبات انٹرنیشنل سٹی آف سائنس اینڈ نالج (میوزیم) جس میں جدہ اور حجاز کی ڈھائی ہزار سالہ تاریخ کو محفوظ کیا گیا ہے۔
یہ میوزیم ۳۹۵ کمروں پر مشتمل ہے جس کو صحیح طریقے پر دیکھنے کے لیے ایک ہفتہ چاہیے۔
یہ کھیل بازار پانی پت ہریانہ کی جامع مسجد ہوا کرتی تھی، جس کو ناجائز طریقے سے گرودوارہ بنا دیا گیا ہے۔
ابھی ایک صاحب یہ کہہ رہے تھے کہ سکھوں نے مظالم تو بہت ڈھائے مگر مساجد کو گرودواروں میں تبدیل نہیں کیا، بلکہ مساجد ویران پڑی ہیں۔
بستر علالت پر غمِ امت سے نڈھال شخص!
مولانا عطاء الرحمن وجدی رحمہ اللہ نے شدید علالت کے باوجود ابھی غالبا چھ ماہ قبل شہر سہارنپور کے تمام مسلم ”جن سیوا کیندر“ والوں کو اپنے یہاں دعوت دی، اور ان سے کہا کہ آپ تمام حضر��ت، مسلمانوں کے ضروری کاغذات بنوائیں،
1/2