عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، پی ٹی آئی ایم این اے عطا اللہ
"جہاد فی الفساد" کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے خودکش حملہ ��وروں کی تعداد 3 ہوگئی ہے ۔۔۔
شکریہ سر جی 🙏
حکومت کو چاہیے پولیس کی صرف اتنی ڈیوٹی لگائے یوتھیوں کے دروازوں پر ایک دو ڈنڈے مار دے۔۔
بس پھر نومبر تک کوئی عمرانڈو گھر سے دہی لینے بھی نہیں نکلے گا 🤣😂😅
#عمران_خان_ختم_شد
@dr_gmsoomro@DrFarah_idrees Big Breaking 🚨
خان کی عدلیہ سے نیوٹرل نہ رہنے کی اپیل کے بعد پہلا نتیجہ موصول
عدالت نے رانا ثنا اللہ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا