A Taliban commander caught assaulting and molesting a young girl. These monsters force brutal, strict rules on Afghan women and children, but commit the worst crimes themselves. Their ugly hypocrisy is fully exposed. Shame on these Taliban monsters.
The world is watching.
منزل ملے نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
مگر ہم سفر میں ہی سو جائیں یہ تو ہمت کی بات ہے
मंज़िल मिले ना मिले ये तो मुकद्दर की बात है
मगर हमसफ़र में ही सो जाएँ ये तो हिम्मत की बात है 🙂✨
https://t.co/z6Ri1p2Xur
Iranian President Calls for a New Regional Security Structure
Speaking in Islamabad, the Iranian president called for a united Muslim front to counter shared adversaries, praising Pakistan, Qatar, Turkey, Egypt, and Saudi Arabia for their contributions. Such an alliance would fundamentally reshape the Middle Eastern security landscape.
راستوں کی بندش کے حوالے سے بی بی سی کی خبر بالکل بددیانتی پر مبنی جھوٹ ہے
تمام سڑکیں اور کوہالہ روڈ ٹریفک کے لیے کھلی ہیں۔
شہریوں کو راستے میں روکنے کا بی بی سی اردو کا دعویٰ بھی جھوٹا ہے اور گمنام ذریعے کے بیان کو خبر بنانا مخصوص بیانیے کی تشکیل کا تاثر ہے۔
کالعدم کمیٹی کے چند شرپسندوں نے راولاکوٹ اور دیگر سپلائی روٹس پر مال بردار گاڑیوں کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی تھی، جسے پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنایا اور راستے صاف کروائے۔
(بی بی سی نے خبر کے ساتھ تصویر میں ایکشن کمیٹی کے غنڈوں کو لوٹتے ہوے بھی دکھایا لیکن خبر میں الزام ریاست پر لگا دیا)
آئی جی پولیس آزاد کشمیر لیاقت علی نے پریس کانفرنس میں بی بی سی کو دھو کر رکھ دیا
آئی جی نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ پرتشدد کارروائیوں، جانی نقصان اور قتل میں ملوث عناصر یا پاکستان مخالف ایجنڈے پر کام کرنے والوں کے لیے کوئی عام معافی نہیں ہوگی
#Afghanistan under #Taliban = Full-blown SEX HUB!
Every corner runs rampant with Bacha Bazi, boys raped behind closed doors, while girls rot in forced darkness.
Their rule is nothing but sexual tyranny and hypocrisy!⚠️
#ChildAbuse#ImmoralPractice
🚨 So-Called Defenders of Islam 💔
A Self-proclaimed Guardian of Islam indulging in Bacha-Bazi.
Is this not the Ultimate Betrayal to Dishonor the Religion? 😡
This is the real face of Taliban.
Pure Hypocrisy wrapped in Religious Slogans. ☠️
This is not Islam - It's Barbarism🔥
@PTIofficial When you incite attacks on defence installations, expect consequences. No false flag, just accountability for PTI's attempt to destabilize Pakistan.
The Taliban proudly followed their Indian Hindutva masters and this is the result.
A nation eating scorpions because there's nothing else left. Indian ideology delivered only hunger and collapse. 🇮🇳🇦🇫☠️
جب ایکشن کمیٹی نے حالیہ انتشار شروع کیا تو حکومت بار بار مزاکرات کی پیشکش کرتی رہی،
لیکن ایکشن کمیٹی بضد رہی کہ وہ احتجاج و دھرنہ جاری رکھے گی، ریاست ہم سے ڈر گئ ہے اس لیے منت سماجت پر اتر آئی ہے اسی زعم میں ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملے شروع کیے ہسپتالوں میں گھس کر زخمی اہلکاروں کے زخموں پر ڈنڈے مار مار کر انھیں شہید کیا،
سڑکیں بلاک کر کے آزاد کشمیر کی خوراک و فیول کی سپلائی لائن کاٹ دی، 9، 10 محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے روٹ کے پیش نظر حکومت نے ایکشن کمیٹی کو 8 محرم تک کی ڈیڈ لائن دے رکھی تھی کہ سڑکوں پر سے اپنی سرکس اٹھا لیں بصورت دیگر آپ خود زمےدار ہونگے
لیکن اب ایکشن کمیٹی دھرنہ اٹھاتی ہے تو عوام کو کیا بتائے گی وہ کون سے مطالبات تھے جس پر دھرنہ دیا اور وہ کون سے مطالبات ہیں جن کے پورا ہونے ہر دھرنہ اٹھا رہی
چنانچہ ایکشن کمیٹی اس وقت پس پردہ پیغامات کے زریعے مزاکرات نام کی فیس سیونگ مانگ رہی ہے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے اور دوبارہ احتجاج کی راہ بھی ہموار رہے
لیکن حکومت اب مزاکرات کے موڈ میں نہیں وہ کس طرح سے اپنے اہلکاروں کے قاتلوں کو فیس سیونگ دیکر اپنے شہدا کی تذلیل کرے ان کے قاتلوں کو فیس سیونگ دے
اب ہر قاتل اہنے انجام کو پہنچے گا
اب آپ سو گنڈے بھی کھائیں گے اور سو چھتر بھی...
@AdityaRajKaul PoK protests? Laughable. Indian Army has killed thousands in IOK, enforced AFSPA, blinded youth with pellets. Where’s the MEA statement on that genocide? Pakistan isn’t occupying Kashmir, you are. So fix your own mess first.
🚨Taliban Leader caught red-handed abusing a little girl!
Hiding behind religion, preaching morality, yet committing child abuse.❌
This is the clear proof they have ZERO connection with any religion or humanity.
They only exploit religion for power and evil acts. ❌
🔵🔴 بی وائی سی کا اصل چہرہ بے نقاب : دہشت گردی کا سہولت کار نیٹ ورک کو سزا سنا دی گئی
‼️فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گرد سہولت کار ساجد احمد کو عدالت نے سزا سنا کر ایک بار پھر وہ سچ سامنے رکھ دیا ہے جسے کچھ لوگ چھپانے کی کوشش کرتے رہے۔ ساجد احمد نہ صرف کالعدم تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف کا سہولت کار تھا بلکہ بی وائی سی کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے طلبہ کو دہشت گردی کی طرف راغب اور بھرتی بھی کر رہا تھا۔
‼️بھارتی اسپانسرڈ نیٹ ورکس سے روابط، اسلحہ و دھماکا خیز مواد کی برآمدگی، اور خودکش حملے کے لیے گاڑی تیار کرنے جیسے شواہد اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ یہ محض “نام نہاد حقوق کی تحریک” نہیں بلکہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کا ایک چہرہ ہے۔
‼️عدالتی فیصلہ ایک بڑا سوال چھوڑ گیا ہے: آخر کب تک بی وائی سی کو معصوم سرگرمی کے پردے میں دہشت گردی کا سہولت کار بننے دیا جائے گا؟