⛔️⛔️⛔️
*گودی میڈیا پر مودی کی لائیو چھترول*
⭕️ جب تک بھارتی میڈیا اینکرز کی لگام مودی جی کے کنٹرول میں ہے تب تک گودی میڈیا کی غیرت نہیں جاگے گی۔
⭕️ امریکہ آیا ٹھوک کر چلا گیا لیکن مجال ہے انجلی جی یا باقی گودی میڈیا نے ایک لفظ بھی بولا ہو یا سوال کیا ہو بھارت سرکار سے
پاکستان کی انتہائی اہم سیکیورٹی بریفنگ میں حکا�� نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے سفارتی و سکیورٹی تعاون اور ملٹری ڈپلومیسی پر یقین رکھتا ہے۔ ہمیں اللہ سے امید ہے کہ اللہ ہمارے اخلاص کا اچھ�� بدلہ دے گا۔ آج ہم جہاں ہیں وہ سب اللہ کی مدد سے ہوا۔
⛔️⛔️⛔️
*نمک اور نمک حرام*
⭕️ پاکستان دنیا کا وہ ملک ہے جس کا نمک بھی اپنا ہے اور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں لیکن وطن کے محافظ آج بھی جاگ رہے ہیں۔
⭕️ پاکستان اور افواجِ پاکستان کے پیچھے کھڑی قوم ہر سازش کا جواب دینا جانتی ہے۔ نمک حراموں کا علاج کرنا ہم اچھی طرح جانتے ہیں
🇵🇰🟢🔰
پہلے پاکستان میں جو ہوتا تھا تو کہتے تھے کہ “اس کے پیچھے امریکہ ہے”، *آج دنیا میں جو کچھ بھی بڑا ہو رہا ہے لوگ کہتے ہیں کہ “اس کے پیچھے پاکستان ہے۔”*
📌 یہ وہ مقام ہے جس کا ہم نے شاید کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔
⭕️ عالمی قیادت نے پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا،
بہادر بیٹے کی شہادت پر عظیم باپ کی حب الوطنی سے بھرپور گفتگو پاکستان کے دشمنوں کیلئے واضح پیغام ہے
کیپٹن علی عامر شہید کے والد کی گفتگو اس بات کی غماز ہے کہ جب تک ایسے بہادر والدین موجود ہیں پاکستان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا
🔰🟢🇵🇰
*Pakistan: A Rising Force for Peace and Global Stability*
▪️ When the world faced uncertainty, Pakistan's leadership *chose diplomacy over division, dialogue over conflict, and peace over escalation.*
Iran highly values this exemplary brotherhood and solemnly vows to fulfill its duties by standing shoulder-to-shoulder with the people and government of Pakistan through all future challenges
On behalf of the Iranian people, deep gratitude is extended to Pakistan for standing firmly as a true neighbor throughout this two-month war. Despite enduring severe hardships, Pakistan consistently supported the Muslim Ummah. .
⛔️⛔️⛔️
*ہندوستانی لڑکی نے گودی میڈیا کی بولتی بند کر دی!*
⭕️ آج تک کسی بھی سرکار کو نماز پڑھنے سے کوئی دقت نہیں ہوئی، لیکن مودی سرکار اور BJP کے چیلوں کو ہوتی ہے کیونکہ اُن کی سیاست ہی مسلمانوں کیخلاف نفرت کا پرچار کرنے پر چلتی ہے
⛔️⛔️⛔️
*بیشک اللہ جسے چاہے ع��ت دے! عالمی جنگ بندی کا سہرا فیلڈ مارشل کے سر پر سج گیا*
⭕️ تیسری ممکنہ عالمی جنگ رُکوانے کیلئے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، اُنہیں اللہ نے عزت سے نوازا ہے کہ وہ زبردست عالمی ثالثی کروانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
اگر پاکستان کے بحری جہاز ھوتے امریکہ کبھی اُن پر حملہ کرنے کی جرآت نا کرتا بھارت کو مودی نے ایسا ویشو گرو بنایا ھے جس کے تین تین جہازوں پر امریکہ حملہ کرتا ھے بھارتیوں کو مارتا ھے اور پھر معافی مانگنے سے بھی انکار کرتا ھے اور بھارت کو دوبارہ ان حملوں کی وارننگ بھی دے دی ھے
🔵🔴
عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج لوگوں کو دھیاڑی پر لانے کا انکشاف، وادی نیلم سے آنے والے قافلے کے تمام لوگوں کو 1500 روپے دھیاڑی کا وعدہ کیا گیا تھا جو نہیں دیے جارہے، لوگوں کے پاس واپس جانے کا کرایہ تک نہیں۔
آزاد کشمیر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کلعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں موجود تمام شرکا کی جیو فینسنگ کرنا شروع کر دی
ان دہشتگردوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جائیں گے، ان کے نام ECL میں ڈالے جائیں گے
#Indian_Action_Committee
✅✅آزاد کشمیر میں شرپسند عناصر کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ
1️⃣ امن و امان خراب کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی۔
2️⃣ عوامی زندگی اور کاروبار میں خلل ڈالنے والوں کو کوئی رعایت نہیں۔
3️⃣ سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے قانون کی گرفت میں آئیں گے۔
Kashmir is not merely a territorial dispute it is the right of self-determination of millions of Kashmiris.
#Indian_Action_Committee
ریاست_کے_دشمن_نامنظور#
🚨 پاکستان میں موجود تحریک انتشار کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی
🚨 فسادی خان کیسے پاکستان کے دشمنوں کے ایجنڈے کو لیکر چل رہا تھا، تمام راز فاش ہو گئے
🚨 عمران خان کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بیچنے کی گندی پلاننگ کا کچا چٹھا کھل گیا
🚨 عمران خان کی ایٹمی پروگرام کو بیچنے کیساتھ اسرائیل کو بھی تسلیم کرنے کی تیاریاں تھیں
👇👇👇👇
#PakForGlobalPeace
#CDFShapesPeace