ان کی نام نہاد "آزادی کی جدوجہد" کا مطلب مقامی ٹرکوں کو نذرِ آتش کرنا، غریب ڈرائیوروں اور غیر مقامی افراد کو قتل کرنا، بینکوں کو لوٹنا، ترقی کے عمل میں رکاوٹ ڈالنا، اور لوگوں کو اغوا کر کہ متاثرہ خاندانوں سے رقم طلب کرنا ہے۔
وڑک کے عوام کی طرح پورے بلوچستان کے لوگوں کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔ عوام کو سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا تاکہ ٹی ٹی پی (TTP) اور **بی ایل اے (BLA) کا صفایا ہو اور بلوچستان کو دہشت گردی سے پاک اور محفوظ بنایا جا سکے۔
#Balochistan
گاڑی کس کی ہے یا نہیں، یہ ایک الگ بحث ہے۔ لیکن اس گاڑی میں جو تسبیح لٹکی ہوئی نظر آ رہی ہے، وہ دراصل بی ��یل اے کے جھنڈا ہے۔ یہی تسبیح اکثر بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ہوتے ہے، اور اسی قسم کی تسبیح اس گاڑی میں بھی لٹکی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
28مئی 2026
وزیرداخلہ بلوچستان/دورہ قلات
قلات:وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو کا عید کے دوسرے دن قلات خالق آباد پہنچ گئ
قلات:وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے خالق آباد کراس بازار کا ��ورہ کیا،عوام سے ملے
قلات:قلات گیسٹ ہاوس میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنان نے ملاقات کی
قلات :وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو سے پارٹی رہنماو اور عوام عید ملے
قلات:ڈپٹی کمشنر قلات منیر درانی اور ایس پی سید حسین شاہ، اے سی خالق آباد علی گل عمرانی نے علاقے کی امن اومان،ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی
A daughter’s education can change a family’s future and 400 girls can change a province.
Please share this scholarship opportunity widely so no deserving student misses out due to lack of information.
https://t.co/YPqZYiQsD0
#بلوچستان کے مقامی بزنس مینوں کے ٹرک جلا کر ، دو وقت کی روٹی کمانے والے ڈرائیوروں کو قتل کر کے اسے آزادی کہا جا رہا ہے، بینک لوٹ کر آزادی کا نام دیا جا رہا ہے۔ تمہاری اس نام نہاد آزادی کی جنگ پر لعنت ہو۔ نقصان صرف بلوچستان اور اس کے عوام کا ہو رہا ہے۔
#Balochistan
سوال یہ ہونا چاہیے:
ایلیٹ پس منظر کے طالب علم دہشت گرد کیوں بنے؟ دونوں ایلیٹ اداروں سے فارغ التحصیل تھے جن میں غریب لوگ تعلیم حاصل کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ جبکہ BLA کا نظریہ یہ ہے کہ ریاست نے بلوچوں کو تعلیم سے محروم رکھا ہے اور انہیں غریب رکھا ہے.
In #Quetta, TikTok live “contests” are reportedly being used for online gambling, with 1000 rupee entries and huge earnings. This is a fraud and people are being exploited. Stay alert and avoid such scams.
#Balochistan@NCCIAOFFICIAL
رحیمہ بی بی کا بیان:
میرا نام رحیمہ بی بی ہے اور میں دالبندین کی رہائشی ہوں۔ میرا شوہر منظور احمد زرینہ رفیق ( خودکش بمبار ) ان کو ہمارے گھر لایا ۔ 30 نومبر 2025 کو ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ہوا تو ہمیں معل��م ہوا وہی خاتون زرینہ رفیق تھی۔
#Balochistan
Security forces launched an IBO in Dasht area of Mastung. During the operation, two terrorists were killed, while three others were injured. one police officer, Rehmat Khilji, embraced martyrdom during the exchange of fire.
#Mastung#Balochistan
The claim that educated Baloch are turning to militancy is largely propaganda, as most individuals associated with BLA/BLF are from uneducated backgrounds, and citing just 2 to 3 literate individuals does not justify this narrative.
#Pakistán
اج سے چند عرصہ پہلے بی ایس او آزاد، کے ��لیٹ فارم سے کالعدم دہشت گرد تنظیم بی ایل اے میں بھرتیاں ہورہی تھی ۔ آج وہی بھرتی کا کام (بی وائی سی) اور( بساک) کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ بی ایل اے کا خودکش بمبار رضا بلوچ، بی وائی سی کے مرکزی رہنما سبغت اللہ کے ساتھ ۔
#پاکستان
بے نقاب چہرے: بی وائی سی اور بی ایل اے کا گٹھ جوڑ
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا خودکش بمبار رضا عرف مشمار، بی وائی سی کے مرکزی عہدیدار صبغت اللہ شاہ جی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں—یہ تصویر خود اس گھناؤنے تعلق کی واضح دلیل ہیں۔
#Balochistan
Breaking:
On February 15, 2026, CTD #Balochistan killed TTP (FAH) terrorists during an IBO in Killi Marawar Syedan, Killa Abdullah. These FAH terrorists were involved in the Levies Thana Mezai Adda attack, and arms and ammunition were recovered from the hideout.
#
Breaking:
On February 15, 2026, CTD #Balochistan killed TTP (FAH) terrorists during an IBO in Killi Marawar Syedan, Killa Abdullah. These FAH terrorists were involved in the Levies Thana Mezai Adda attack, and arms and ammunition were recovered from the hideout.
بلوچستان میں فضا بدل رہی ہے اب لواحقین اپنے گھروں سے بھاگے ہوئے شدت پسندوں کو “مسنگ پرسن” کہہ کر پیش کرنے کے بجائے اُن سے کھلی لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔ یہ ایک بڑی سماجی تبدیلی ہے۔
#balochistanhaipakistan
بلوچستان میں فضا بدل رہی ہے اب لواحقین اپنے گھروں سے بھاگے ہوئے شدت پسندوں کو “مسنگ پرسن” کہہ کر پیش کرنے کے بجائے اُن سے کھلی لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔ یہ ایک بڑی سماجی تبدیلی ہے۔
اختر مینگل صاحب، جب ریاست اپنی رِٹ قائم کرتی ہے اور قانون سب پر یکساں لاگو ہوتا ہے تو عوام خود ریاست کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں چاہے معاملہ اپنے قریبی ر��تہ دار کا ہی کیوں نہ ہو۔
#Balochistan #بلوچستان
@khybereena Instead of posting from #Europe, why don’t you return, leave your comfortable and luxurious life, and actually lead the Pashtuns? Don’t you feel embarrassed after being exposed by @HayatPreghal? And still, you keep posting. 🤨
Breaking News: Security forces conducted an intelligence-based operation (IBO) in the Hotabad area of #Kech district, resulting in the killing of one terrorist and the arrest of two others in an injured condition.
#Balochistan
میں حقائق پر مبنی لکھتا ہوں، میں نے کہا کہ (بی وائی سی) ریاست کے خلاف بلوچ بچوں اور عورتوں کی ذہن سازی کرتی ہے ۔حسین بلوچ المعروف کمال بی ایل ایف کا دہشت گرد تھا، قلات آپریشن میں مارا گیا۔ نیچے فیس بک آئی ڈی اُس کی ہیں۔
👇
#Balochistan#Pakistan