مولانا نے آخرکار طبل جنگ بجا دیا۔
اس سے زیادہ واضح دھمکی نہیں دی جاسکتی جو مولانا صاحب نے آج دی ہے۔ پچھلے ہفتے بھی ٹوئٹ کیا تھاکہ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جو سینٹ میں اپنے تئیں بہت بڑی دھمکی دی تھی وہ دھمکی کم فرینڈلی مشورہ زیادہ تھا جسے مولانا سیریس نہیں لے گا۔
دھمکی اسے کہتے ہیں جو مولانا آج دے رہے ہیں۔ لگتا ہے ن��ا سوئمبر تیار ہے، دنگل سج رہا ہے۔میدان بھی ہے،گھوڑا اور تلوار بھی۔
@juipakofficial @MoulanaOfficial @KamranM69045926 @AsadMahmoodJUI @MaulanaHaideri
سکوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو لاہور پولیس نے رات ہی کو گرفتار کر لیا تھا۔خواتین اور بچے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ریڈ لائن ہیں۔ ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
#MaryamNawaz#PunjabPolice