5 سے 15 کے لیے لی جانی والی ٹیسٹ میں انٹرویو کے خلاف ٹرینڈ چلارہے ہیں.
انٹرویو پہ کوئی اعتراض نہیں، لیکن خدشہ ہے کہ انٹرویو کی آڑ میں کرپشن کی جائے گی, جیسا کہ مختلف ڈپارٹمنٹ اور خاص طور پہ سندھ کی نام نہاد پبلک سروس کمیشن ��یں ہوتا آیا ہے۔
#SindhRejectsInterviewPolicy