آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ بنوں کے علاقے بکاخیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 خارجی ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوئے، فائرنگ کے تبادلے کے دوران میجر عاطف خلیل 2 جوانوں سمیت شہید ہوگئے۔
پاک فوج کا ساتھ دیکر عوام نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں بسنے والے محب وطن پاکستانی ہیں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہیں پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد