مسجد رحمت اللعالمین میں 3 نوجوانوں کے جنازے پڑھائے گئے
ایک نوجوان کی میت گلشن راوی لاہور اور دو کی لاہور سے باہر بھجوائی گئیں
6 پولیس والے تھے
جن کے جنازے سرکاری طور پر ہوئے
اس کے علاؤہ باقی سب افواہیں ہیں
جو ہوا سب افسوسناک ہے
مرحومین کے لواحقین کی تکلیف کو مگر یاد رکھیں !
ابصار عالم کو لگنے والی گولی کو معمولی نا سمجھیں
یہی گولی اسے اڑا کر لندن لے جائے گی
جہاں آقا اور غلام ایک ہی صف پہ کھڑے ہو پاکستان کو گالیاں دیں گے !!
وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے
غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ
عشق رسولﷺ کیا ہوتا ہے
اور عاشق رسولﷺ کیسا ہوتا ��ے؟
یہ جاننا ہے تو اقبال کو پڑھیں !!
#یوم_وصال_شاعر_مشرق
@ali_hindustan کوئی کر بھی کیسے سکتا تھا ؟
محبوب خدا سے عشق ؟
اس کا مطلب کیا ہے ؟
یعنی اگر آپ دعوے میں سچی ہیں تو کائنات آپ کی ہو گئی !
اتنی بڑی بات کون کر سکتا تھا ؟
سب نے عاجزی ،انکساری اپنائی اور چشم تر لیے وقت گزار کر سرخرو ہوئے !!
"اقبال مولانا رومی سے بہت متاثر تھے
رومی مگر اگر اقبال کو پڑھتے تو ان پہ فدا ہو جاتے"
آج شاعر مشرق، حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال کا یوم وصال ہے
21 اپریل 1938
یہ خطہ اقبال کا ہمیشہ مقروض رہے گا
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکان اور بھی ہیں
مفتی منیب الرحمان ناموس رسالت کا وہ "مرد مجاہد"ہے
جس نے ممتاز قادری کی پھانسی پہ نواز شریف حکومت کا دفاع کیا
جس نے آسیہ مسیح کے باہر جانے پہ استعفیٰ نہیں دیا
جس نے تحریک لبیک کے خلاف دو دفعہ کریک ڈاؤن کی حمایت کی
جس نے خادم رضوی کی مذمت کی
آج بھی وہ نوکری پہ ہوتا
تو نوکری ہی کرتا
جتنا ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں
اس کا صرف دس فیصد ہی سچ ہوتا
تو آج دنیا میں ہم سے بہتر انسان ڈھونڈنے سے نا ملتا
مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ ہم دھوکا کس کو دے رہے ہیں؟
اللہ کو جوشہ رگ سے زیادہ قریب ہے؟
جو دلوں کا حال جانتا ہے ؟
یا خود کو ؟؟
نواز شریف نے ممتاز قادری کو پھانسی دی
تو لاکھوں لوگوں نے کہا کہ ہم آج کے بعد ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے
جی بالکل وہی لوگ جو مریم کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے گھنٹوں کھڑے رہتے ہیں
وہی جنہوں نے ن لیگ کو قومی اسمبلی میں 80 سیٹیں دیں
وہی جو ہر ضمنی الیکشن جتوا رہے ہیں
منافقت کی کوئی حد ہے؟
دنیا کی منافق ترین قوم
جو مذہب کیلئے لڑتی جھگڑتی ہے، مارتی ،مرتی ہے، توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ ، راستے بند اور ہڑتالیں کرتی ہیں،کفر و شرک کے فتوے لگاتی ہے
مذہب کیلئے سب کچھ کرتی ہے
مگر مذہب پر عمل نہیں کرتی؟
ان عاشقوں میں سے کوئی ایک بتاؤ جس کی زندگی اسوہ حسنہ کا مطابق ہو ؟
کوئی ایک ؟
کہیں یہ بڑی سازش تو نہیں
کہ ناموسِ رسالت پہ اتنی سیا��ت کرو اور اسے اتنا متنازعہ بنا دو کہ لوگ اس پر توجہ دینا ہی چھوڑ دیں ؟
عاشق رسول کے نام پہ اتنی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کرو کہ لوگ خود کو عاشق رسول کہنا ہی چھوڑ دیں ؟
ایسی منصوبہ بندی صرف آل یہود کرتے ہیں
کچھ بڑی گڑ بڑ ضرور ہے !!
اہلیانِ لاہور نے اس بار تحریک لبیک کی دہشت گردی آنکھوں سے ملاحظہ کی
ڈنڈا بردار لٹیرے تباہی مچا رہے
بہت برا ہوا
مگر اچھا ہوا
ان کا گڑھ لاہور ہی تھا
ان کا اصل چہرہ سب نے دیکھ لیا
اب بطور سیاسی جماعت یہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
ردالفساد والے اب جاگ جائیں
بہت ہو گیا !
@OfficialDGISPR
��ریلوی مکتب فکر اتنا پرامن اور محب وطن تھا کہ قائد اعظم نے اس کی تعریف کی
مگر پھر 2017 میں خادم رضوی نے اسے ہائی جیک کر لیا
اور یہ پرامن مسلک تشدد پسند ،انتہا پسند اور دہشت گردی تک آن پہنچا
ان ظالموں نے اقتدار کے حصول کیلئے "ناموس رسالت" کو استعمال کیا
لاحول ولاقوۃ !!
#BanTLP
تحریک لبیک کے دہشت گرد یاد رکھیں !
ٹی ٹی پی تم لوگوں سے کہیں بڑی طاقت تھی
لشکر جھنگوی ،سپاہ صحابہ،سپاہ محمد سب کو غیر ملکی مدد حاصل تھی
انڈیا نے ان پہ اربوں روپیہ انویسٹ کیا تھا
انہوں نے ریاست کو چیلنج کیا
آج کہاں ہیں ؟
تم لوگ بھی مٹ جاؤ گے
پاکستان ہمیشہ باقی رہے گا
ان شاءاللہ !
تحریک لبیک کے وحشی جانوروں نے جنرل ہسپتال لاہور پہ حملہ کر دیا
گیٹ نمبر تین توڑ دیا
لواحقین بھاگ کر جانیں بچا رہے ہیں
ان درندوں کو روک لو
اس سے پہلے کہ عوام خود کتا مار مہم شروع کر دے !
@MashwaniAzhar@UsmanAKBuzdar@ShkhRasheed
تحریک لبیک کے دوستوں کو اکثر کہا کرتا تھا
کہ انتہا پسند جماعتیں لمبا عرصہ کبھی نہیں چلتیں
اور ریاست سے لڑنا کبھی ممکن نہیں ہوتا
اب عوام اپنی ذمہ داری پوری کریں
تحریک لبیک کے مولوی جو آپ کے محلوں میں امام یا خطیب ہیں
انہیں نکال باہر کریں
دہشت گرد مسجدوں میں امامت نہیں کر سکتے !!
حافظ محمد سعید جیسا عاشقِ رسولﷺ جس نے کبھی اپنے مطالبات منوانے کے لئے روڈز بلاک نہیں کیے، نہ کبھی دھرنا دیا، بلاوجہ گرفتاریاں اور نظر بندیاں برداشت کیں،کبھی کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے اسلام اورپاکستان پر کوئی حرف آئے
کیا سعد رضوی ان سے بڑا عاشقِ رسولﷺ ھے؟
جنہیں تحریک لبیک سے ذرا سی بھی ہمدردی ہے وہ ایک بار ان کے کسی دھرنے کے پاس کا کر ذرا ماحول دیکھ کر آئیں
اور انہیں اللہ ،رسول کے نام پر رستے کھولنے کا کہیں !
پھر ان جھوٹے عاشقوں کی زبانیں اور غنڈہ گردی کا مظاہرہ دیکھیں
اور پھر واپس آ کر اپنے خیالات سے قوم کو آگاہ فرمائیں !!
امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی کی روح تڑپ رہی ہو گی !
کہ کیسے اس کے مسلک پہ خوارجیوں اور ناصبیوں نے قبضہ کر لیا
آج ب��یلوی دہشت گرد کی اصطلاح بھی سن لی !!
اس کا ذمہ دار کون ہے ؟
علمائے اہلسنت و جماعت بریلوی مکتب فکر کو فکر کرنا ہو گی
خادم رضوی اینڈ کمپنی سے جان چھڑانا ہو گی !!
اس بات کو شئیر کا مقصد صرف نیک عمل کو درست طریقے سے کرنے کی ترغیب دلانا ہے 🙏🙏
اس کا خیال یوں آیا کہ ایک جگہ ایک بچی کو کچھ لوگ راشن دے رہے تھے اور ساتھ سلفیاں بنا رہے تھے
بچی کے چہرے پر خجالت اور شرمندگی دیکھ کر روح زخمی ہو گئی
ہر انسان اللہ کا نائب ہے
اس کی عزت فرض ہے !!
پہلے ہم رمضان کا راشن گھر پہ بانٹتے تھے
1 :رش بہت لگتا
2: غیر مستحق لوگ زیادہ آتے
3 : نمود و نمائش ہوتی
بابا نے طریقہ بدل دیا
ہم نے اپنے علاقے کا سروے کیا
مستحقین کی لسٹ بنائی
رات کو عشا کے بعد گھروں کے دروازے کھٹکھٹاتے ہیں
اور بغیر کسی تعارف کے راشن دے کر آ جاتے ہیں الحمدللہ !