#ShahidAfridi#ICCWorldCup2023@SAfridiOfficial#CricketWorldCup2023
- Player of the tournament in World Cup 2007
- Player of the tournament in Asia Cup 2010
- Highest scorer in Asia Cup 2010
- Highest wicket taker in World Cup 2011
- MOTM in World Cup Final 2009
- MOTM in World Cup semifinal 2009
- MOTM in Asia Cup Final 2012
- Pak highest wicket taker spinner
- World's 5th highest ODI wicket taker
- Most sixes by Pakistani
- Most MOTMs by Pakistani (32)
- 2nd most MOTMs by any cricketer
If Shahid Afridi is still not your Pakistan's Greatest legend, match winner and most clutch player. Then I don't know how to help your brain
“Abhi Afridi Hai”
We can't replace him 🐐
الحمدللہ، آپ سب کے تعاون اور اعتماد سے 750 سے زائد گھر تعمیر کیے جا چکے ہیں، جن کے ذریعے کئی خاندانوں کو ایک محفوظ چھت، سولر سسٹم کی سہولت اور بہتر زندگی کی امید ملی ہے۔
میں اپنے تمام سپورٹرز کا دل سے شکر گزار ہوں۔ آپ کا تعاون مزید مستحق خاندانوں کے لیے اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آئیے، اس نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 8086 پر SMS بھیجیں اور عطیہ کریں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی خاندان کے لیے ایک نئے آغاز کا سبب بن سکتا ہے۔
#HopeNotOut
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے واٹر پراجیکٹس پاکستان کے 70 سے زائد اضلاع میں 240 سے زیادہ مقامات پر موجود ہیں۔ ان میں زیادہ تر پراجیکٹس بلوچستان میں ہیں، جہاں تربت، اورماڑہ، پشین، لسبیلہ اور خضدار سمیت کئی علاقوں میں ہزاروں خاندانوں کو روزانہ لاکھوں گیلن صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔
یہ سب آپ کے تعاون سے ممکن ہوا ہے۔ میں دل سے اپنے تمام سپورٹرز کا شکر گزار ہوں جن کی بدولت ہم ہزاروں خاندانوں کی زندگیوں میں آسانی لا رہے ہیں۔ آپ کا اعتماد اور تعاون ہمیں اس کام کو مزید آگے بڑھانے کا حوصلہ دیتا ہے۔
انشاءاللہ، یہ سفر جاری رہے گا۔
#HopeNotOut
after giving Pakistan unreal magic moments & glory for whole 20 years thatʼs the welcome hero Afridi deserves always 🥹❤️
shahzada in shalwar kameez
Brilliant performance Arafat Minhas! This one will be remembered for long time as it was against a team like England. Excellent innings under pressure by Hassan Nawaz - congratulations to the team for a great start to the tri-series. Best wishes for the remaining matches. My suggestion - give Sahibzada Farhan a proper opportunity in ODIs
Supporting talented young minds in our sports community is always a priority! Talha does good work, showcasing cricket stats and insights. Show him your support on X @CallMeDigital1_