مبارک ہو پاکستانیوں! پاکستان میں $7 trillion تک کے معدنیات ہیں! کہاں ہیں: خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں! تو لو مبارک ہو خیبر کی ایمرجنسی! اب سمجھ ہی دھشت گردی کی یا ابھی بھی نہیں آئی؟
خواجہ آصف نے فوج پر اتنے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اتنی سخت گفتگو کی۔
اور اب یہ جناب ہمارے "وزیر دفاع" ہیں اور کاغذوں میں فوج ان کے ماتحت ہے۔
LET THAT SINK IN before he lectures any of you on whether you're a patriot or not
🚨 Breaking: A cloud of fire blankets Israel as the truth emerges! Iran strikes Israeli positions in Basani, reportedly leaving at least 800 dead and 7,000 wounded, according to battlefield reports! 🚀💥🔥🇮🇷🇮🇱
کراچی کا صرف 31 فیصد علاقہ KMC اور ٹاؤنز کے انتظامی دائرہ اختیار میں ہے، جبکہ شہر کا بڑا حصہ وفاقی اداروں اور دیگر اتھارٹیز کے ماتحت ہے۔
کراچی میں زمین کا وارث تو ہر کوئی ہے، مگر مسائل کی ذمہ داری لینے کو کوئی تیار نہیں۔
— فیض اللہ خان، سینئر صحافی