سائفر جیسے مقدمے میں ایک وزیراعظم اور وزیرخارجہ کو سزا ہونا ایک بد نما داغ تھا جسے آج دھویا گیا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar#ImranKhan#ShahMahmoodQureshi
https://t.co/grIbO3zCiY
حکومت کے لیے صبح صبح پھٹکار ،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوری طور پر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا
Pakistan has improved its ranking in the World Economic Forum’s (WEF) Travel & Tourism Development Index for 2024, moving up to 101st place.
This is a significant improvement of 20 positions compared to its ranking in 2019.
نواز شریف نے سمجھ لیا کہ میرے ضمیر کی قیمت صرف ایک سڑک ہے، بنی گالہ کی سڑک توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر بنوائی تھی، نواز شریف اور محسن نقوی بتائیں کہ پیسہ باہر کیسے گیا۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#NawazSharif#MoshinNaqvi
https://t.co/xjfff4h7gF
پرویز الہی کو خراج تحسین پیش کرتاہوں اور ثابت قدم رہنے پر مبارکباد دیتاہوں،77 سال عمر ہے،پ��لیاں ٹوٹیں،لیکن پیچھے نہ ہٹا، عمران خان کا چوہدری پرویز الہی کو خیراج تحسین
@ImranKhanPTI #PervaizElahi
https://t.co/xjfff4h7gF
مجھ پر دائر تمام کیسز براہ راست نشر کئے جائیں تاکہ قوم کو پتا لگے چوری کس نے کی، غداری کا بھی کیس چلانا ہے تو چلائیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan
https://t.co/xjfff4h7gF